Browsing Tag

PAKISTAN CORONA VIRUS

گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا کے مزید 58 مریض انتقال کرگئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کرونا وائرس کی مہلک وبا نے چوبیس گھنٹے کے دوران ملک میں مزید دو ہزار 475 افراد کو اپنی لپیٹ میں لےلیا۔ ملک بھر میں کرونا وائرس کے وار جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے کرونا وائرس سے متعلق جاری کردہ اعداد و…

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں شناختی کارڈ کی مدت کی شرط ختم

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش پروگرام میں شناختی کارڈ کی مدت کی شرط ختم کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایا کہ کیش پروگرام میں کیٹیگری ون 80 فی صد مکمل ہو گیا ہے…

کورونا: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کا حکم

کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کے دوران گڑ بڑ پیدا کرنے کی کوشش کی تو وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو گولی مارنے کا حکم دیں گے۔  صدر نے کہا کہ اسے تمام لوگ وارننگ کے طور پر لیں، اس وقت حکومتی قوانین کی پاسداری کریں کیونکہ یہ ایک مشکل…

لاک ڈاؤن میں خوراک کی قلت نہیں ہوگی، صوبوں میں معاملات طے

سبزیوں اورپھلوں کی کمی کو پورا کرنے کیلئے صوبائی حکومتوں کی سطح پر سیکرٹریز نے معاملات طے کر لئے ، پنجاب سے آلو ، مٹر ، گاجر سمیت دیگر و سبزیاں جبکہ سندھ سے پیاز ، ٹماٹر ، ادرک ، سبز مرچ اور لسن آتا رہے گا، دالیں فیصل آباد ، سرگودھا سے…

کوئٹہ: شیخ زاید اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیرعلاج شخص انتقال کرگیا

ڈاکٹر عبدالغفار نے بتایا کہ انتقال کرنے والے شخص میں کوروناکی تصدیق نہیں ہوئی تھی۔ دوسری جانب متوفی کی بیٹی نے الزام لگایا کہ میرےوالد کی حالت خراب تھی لیکن اسپتال میں کوئی ڈاکٹر اور عملہ موجود نہیں تھا جب کہ اسپتال میں انتظامات انتہائی…

کورونا وائرس: پنجاب، سندھ اور آزاد کشمیر میں مزید 17 کیسز کی تصدیق، ملک میں تعداد 262 ہو گئی

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ سکھر میں موجود زائرین میں سے 50 فیصد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد صوبے میں مجموعی تعداد 181 ہوگئی ہے، جن لوگوں کے ٹیسٹ مثبت آئے ان تمام افراد کو قرنطینہ میں شفٹ کردیا گیا ہے۔ مرتضیٰ وہاب…

ایران سے آنے والی خاتون مشتبہ کورونا وائرس کے باعث آئسولیشن میں داخل

مشتبہ کورونا وائرس کے باعث آئسو لین منتقل ہونے والی خاتون کے بعد صوبے میں مشتبہ کیسز کی تعداد 19ہوگئی ہے۔ تاہم  صوبے میں ابھی تک کسی کیس میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے ریفر کئے گئے 4…

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے 39،674 مریض صحتیاب ہوگئے

کورونا وائرس کےمجموعی طور پر 85 ہزار 683 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 46 فیصد سے زائد یعنی 39 ہزار 674 افراد صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے جا چکے ہیں جب کہ باقی 43 ہزار مریضوں میں سے 82 فیصد یعنی 35 ہزار 258 کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اس وقت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More