Browsing Tag

PAKISTAN CORONA VIRUS

کورونا وائرس: اسلام آباد ائیر پورٹ پر جدید تھرمل اسکینر نصب

اسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافروں کی اسکریننگ کے لیے جدید تھرمل اسکینر نصب کردیا گیا ہے۔ پڑوسی ملک ایران اور افغانستان میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد سے پاکستان نے حفاظتی اقدامات کا آغاز کردیا تھا۔ 2 روز قبل کراچی اور اسلام آباد…

کورونا وائرس: بلوچستان کی جیلوں میں قیدیوں کی بھی اسکریننگ کرنے کا فیصلہ

محکمہ جیل خانہ جات نے صوبے کے تمام قیدیوں کی اسکریننگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے محکمہ صحت کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات کا کہنا تھاکہ صوبے کی تمام جیلوں میں اسپرے کیا جارہا ہے جب کہ صفائی کے انتظامات بھی مزید بہتر…

چین میں کوروناوائرس سےمزید44افرادہلاک، ایران میں جمعہ کےاجتماعات منسوخ

قومی صحت کمیشن کے مطابق چین میں کوروناسےمزید327افرادمتاثر ہوگئے جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد78ہزار824 ہوگئی ہے۔ چینی حکام کا دعویٰ ہے کہ وائرس کی شدت کم ہونےلگی ہے اور 36ہزار117 مریضوں کو صحت یابی کے بعد اسپتال سےفارغ کردیا گیا ہے۔…

کورونا وائرس سے اموات کی شرح دو فیصد سے بھی کم ہے: سربراہ قومی ادارہ صحت

میجر جنرل ڈاکٹر عامر اکرام نے کہا کہ اس قسم کی وبائی صورت حال میں ہمیں خوف کو کنٹرول کرنا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے دو افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے لیکن دونوں متاثرہ افراد صحتیاب ہو رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے…

کورونا وائرس: چین سے انخلا کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑھ گئی

چین میں کورونا وائرس کے باعث لوگوں کے انخلاء کے لیے نجی طیاروں کی مانگ بڑگ گئی۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق کورونا وائرس سے مزید 93 افراد کے ہلاک ہونے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ وائرس کے مزید 1886 کیسز سامنے…

پاکستان نےکورونا وائرس کی تشخیص کی صلاحیت حاصل کرلی

امریکا، فرانس، جاپان، جرمنی، کینیڈا، جنوبی کوریا، ویت نام، آسٹریلیا، فلپائن، بھارت اور دیگر ممالک شامل ہیں۔ پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کیے جا رہے ہیں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More