بڑے بجلی چوروں کو پکڑیں، منافع خوروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے، وزیراعظم
300 سے کم یونٹس بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے اس سال 162 ارب روپے کی سبسڈی رکھی گئی ہے، توانائی کے شعبے میں مجموعی طور پر251 ارب روپے کی سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے، سبسڈی کا بنیادی مقصد عوام خاص طور پر کم آمدنی والے طبقے کو…