Browsing Tag

Pakistan

کبل میں جنونی شخص کے ہاتھوں ماں سمیت گھر کے چار افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی

سوات (زما سوات) تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی میں جنونی شخص نے ماں سمیت چار افراد کو قتل کردیا، ملزم گرفتار تفصیلات کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقے دیولئی نامعلوم وجوہات کی بنا پر نوجوان نے فائرنگ کرتے ہوئے اپنی ماں،دو بھائیوں اور ایک…

متحدہ عرب امارات پاکستان کے ساتھ تعلقات کبھی خراب نہیں کرے گا:وزیر خارجہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات بھارتی حکومت کی ایماء پر پاکستان کے ساتھ تعلقات کبھی خراب نہیں کرے گا۔ ایک نجی نیوز چینل کے ساتھ انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پاکستان کے متحدہ عرب امارات ، سعودی…

یکم مئی کو پاکستان کو ایک اور خوشخبری ملے گی: حفیظ شیخ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مشیر خزاجہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے یکم مئی کو پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ایک اور خوشخبری ملے گی۔ مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ جب حکومت آئی تو بحرانی کیفیت تھی، ڈالرکی کمی تھی اور…

سوات: کے پی فوڈ اتھارٹی کا بیکریوں پر چھاپے،متعدد پر جرمانے عائد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)کے پی فوڈ اتھارٹی کی جانب سے تمام تحصیلوں میں خوراکی اشیاء کا معائنہ جاری، مینگورہ اور گرد و نواح میں بیکریوں کے گودام کا معائنہ کیا گیا۔ اس موقع پر صفائی کی ناقص صورتحال پر جرمانے عائد کئے گئے جبکہ بیکریوں سے زائد…

کم رسک والی انڈسٹریز کو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ صوبے میں صرف کم رسک والی انڈسٹریز کو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ عوام کی زندگیوں کا تحفظ پہلی ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور، شیخوپورہ اور گردونواح کے شہروں کا…

سوات میں کورونا سے متاثرہ مزید 2 افراد صحت یاب ہو گئے

سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید دو افراد صحت یاب ہو گئے،محکمہ صحت کے مطابق بالاکوٹ کے رہائشی وزیرزادہ اور ان کی بیوی کو دوسرا ٹیسٹ منفی آگیا ہے جس کے بعد ضلع بھر میں صحت یاب افراد کی تعداد8 ہو گئی ہے

کورونا وائرس از خود نوٹس؛ وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

ملک بھر میں 83 مقامات پر کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی شناخت کے لیے 83 تھرمل اسکینرز لگائے، دارالحکومت اسلام آباد میں قرنطینہ کے لیے 300 بستر اور مصدقہ مریضوں کے لیے اسپتالوں میں 154 بیڈز مختص کیے گئے۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس پاکستان گلزار…

’کراچی میں آج سے ہیٹ ویو شروع ہو رہی ہے‘

کراچی میں موسم گرم رہے گا، درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق معتدل ہیٹ ویو کے دوران دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں معطل رہیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت کراچی کا درجہ حرارت 39.3 سینٹی گریڈ ا…

پاکستان میں برطانوی معیار کے وینٹی لیٹرز کی تیاری کا فیصلہ

کورونا وائرس سے متاثرہ مریضون کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے اور دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریض کو حالت خراب ہونے پر وینٹی لینٹر پر منتقل کیا جاتا ہے لیکن پاکستان کو اس وقت وینٹی لیٹرز کی شدید قلت کا سامنا ہے جس کی وجہ…

پاکستان میں قرضوں سے متعلق انکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار

انکوائری کمیشن آن ڈیٹ کی رپورٹ میں کئی ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس، اختیارات کے ناجائزاستعمال، بڑے پیمانے پر خورد برد اور چوری کی نشاندہی کی گئی ہے۔ کمیشن نے اس بات کی بھی نشاندہی کی کہ قرضوں کی مد میں پیسہ کس طرح مشکوک انداز میں سرکاری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More