Browsing Tag

Pakistan

ملک میں مزید 577 افراد کورونا کا شکار؛ مریضوں کی تعداد 4004 ہوگئی

قومی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 577 افراد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے نتیجے میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4004 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں وائرس…

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2880 ہوگئی، 45 جاں بحق

وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے جاری کردی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 172 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں مریضوں کی تعداد 2880 ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

خیبر پختونخوا میں گریڈ 11 اور اوپر کی تعیناتیاں پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کرنے کا حکم

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا پر سخت اظہار برہمی کیا، چیف جسٹس نے کہا کے پی حکومت نے عادت بنا لی ہے کہ ہر درخواست دیر سے دائر کرنی ہے، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل وزیراعلیٰ کے پی کا بیان حلفی جمع کرائیں، اب جب بھی زائد المیعاد درخواست آئیگی…

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2071 ہوگئی

حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 2071 ہوگئی ہے جب کہ وائرس کے باعث اب تک 26 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، کورونا وائرس سے متاثر 10 افراد کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 82 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 1865 ہوگئی، 25 افراد جاں بحق

وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سیل کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد ایک ہزار 865 ہوگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 148 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جب کہ ایک مریض دم توڑ…

سوات: سیکڑوں ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہیں بند،ملازمین فاقوں پر مجبور

صوبائی حکومت نے عدالتی حکم پر سوات میں بھی 60سال زائد عمر کے سرکاری ملازمین رخصت کردئے، ملازمین کی کئی ماہ کی تنخواہیں بھی بند ہیں جس کے باعث ریٹائرڈ ملازمین فاقوں پر مجبور ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق عدالتی احکامات کی روشنی میں صوبائی حکومت…

ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1526 ہوگئی

وفاقی وزیرت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1526 ہوگئی ہے۔ پنجاب میں 558، سندھ میں 481، بلوچستان میں 138، خیبر پختونخوا میں 188 ، گلگت بلتستان میں 116، اسلام آباد میں 43 جب کہ…

ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1408 ہوگئی،11 جاں بحق

حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1408 ہوگئی ہے۔ سندھ میں کورونا کے 457 ، پنجاب میں 490، بلوچستان میں 133، خیبر پختونخوا میں 180، گلگت بلتستان میں 107، اسلام آباد میں 39 اور آزاد کشمیر میں 2…

ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1235 ہوگئی

حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1235 ہوگئی ہے۔ سندھ میں کورونا کے 429 ، پنجاب میں 408 ، بلوچستان میں 131 ، خیبر پختونخوا میں 147 ، گلگت بلتستان میں 91، اسلام آباد میں 27 اور آزاد کشمیر سے 2 مریض…

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1123 تک پہنچ گئی

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1123 تک پہنچ گئی ہے۔ سندھ میں اب تک 421، پنجاب میں 340، بلوچستان میں 131، گلگت بلتستان میں 84، خیبر پختونخوا میں 121جب کہ اسلام…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More