آج کی خبریں پاکستانی شہری نے ابوظبی 2 کروڑ درہم کی انعامی لاٹری جیت لی Waqas Haroon جنوری 5, 2020 0 جب اسے کال کی گئی کہ وہ 2 کروڑ درہم یعنی 80 کروڑ پاکستانی روپوں کا مالک بن گیا ہے تو اسے یقین ہی نہیں آیا۔