آج کی خبریں پنڈورا پیپرز: وزیرخزانہ شوکت ترین سمیت 700 سے زائد پاکستانیوں کے نام عدنان باچا اکتوبر 3, 2021 0 پنڈورا پیپرز میں فوجی رہنماؤں کے نام بھی شامل ہیں، تاہم واضح کیا گیا ہے کہ دستاویزات سے وزیر اعظم عمران خان کے نام کوئی آف شور کمپنی موجود نہیں ہے