آج کی خبریں موسم سرماکی تعطیل ختم ,تعلیمی ادارے کل کھلیں گے Waqas Haroon جنوری 5, 2020 0 موسم سرما کی تعطیلات سندھ سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں20 دسمبر 2019سے پانچ جنوری2020 تک کی گئی تھیں