Browsing Tag

Pashto

پشتو زبان کو قومی زبان تسلیم کرنے کے لئے احتجاجی مظاہرہ و ریلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21فروری2018) ملک بھر کی طرح سوات میں بھی پختونخوا میپ کے زیر اہتمام مینگورہ شہر سے سوات پریس کلب تک ریلی نکالی گئی جس میں پشتو زبان کو سرکاری اور قومی زبان کے طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ، مظاہرے سے خطاب کرتے…

سوات میں بدر منیر کی نویں برسی منائی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :13اکتوبر2017ء )آل پاکستان بدرمنیر فیڈریشن کے زیر اہتمام مرحوم اداکار بدرمنیرکی نویں برسی منائی گئی،اس حوالے سے تقریب کا انعقادکیا گیا,مقررین نے بدرمنیر کی اداکاری پرروشنی ڈالتے ہوئے حکومت وقت سے مطالبہ کیاکہ بدرمنیر…

سوات ادبی سانگہ کی جانب سے پشتو مشاعرے کا انعقاد،بخت زادہ دانش نے محفل لوٹ لی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔21جولائی2017ء) سوات ادبی سانگہ کے زیر اہتمام پشتو مشاعرے کا انعقاد کیاگیا،مشاعرے میں صوبہ بھر سے نامور شعراء اور ادیب شریک ہوئے،جمعہ کے روز سوات پریس کلب میں سوات ادبی سانگہ کے زیر اہتمام پشتو مشاعرہ کا انعقاد کیاگیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More