Browsing Tag

Patient

سوات میں کورونا وائرس کا پہلا مریض صحت یاب

سیدو ہسپتال میں کورونا مریض مکمل طور پر صحت یاب ہوگیا ، ڈاکٹروں نے خوشخبری سوات کے عوام کو سنادی ، کورونا وارڈ کے انچارج ڈاکٹر محمد خان کے مطابق 30 مارچ کو جنید خان میں کورونا وائرس پازیٹیو رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد جنید کو سیدو شریف ہسپتال…

سوات میں کرونا وائرس کا مشتبہ مریض، ڈپٹی کمشنر نے تردید کردی

سوات میں کرونا وائرس کا مشتبہ مریض سیدو شریف اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز سوات کے سیدو شریف اسپتال کے میڈیکل اے وارڈ میں کرونا وائرس کا مشتبہ مریض 25 سالہ یاسر سکنہ اوڈیگرام داخل کرایا گیا ہے ۔ محمد یاسر کو…

سوات، ڈینگی وائرس پھیلتا ہوا، مزید چھ افراد متاثر،خواتین کی تعداد سو کے قریب

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات مینگورہ شہر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کے تعداد 326 ہو گئی چوبیس گھنٹوں کی دوران 6 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ۔ سیدو ہسپتال  کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق ضلعسوات میں  ڈینگی سے متاثرہ 313 مریضوں کو علاج کے…

ملوک آباد کے رہائشی نے بیٹے کے علاج کے لئے امداد کی اپیل کردی

زما سوات ڈاٹ کام (29اپریل2019ء)ملوک آباد کے رہائشی نے بیٹے کے علاج کے لئے امداد کی اپیل کردی، مینگورہ کے علاقہ ملوک آباد کے رہائشی سیف اللہ نے میڈیا کو بتایا کہ اس کا بیتا قاسم جس کی عمر آٹھ سال ہے سرسام جیسی مہلک بیماری کا شکار ہے اور علاج…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More