Browsing Tag

Patients

سوات میں کورونا سے متاثرہ مزید 2 افراد صحت یاب ہو گئے

سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید دو افراد صحت یاب ہو گئے،محکمہ صحت کے مطابق بالاکوٹ کے رہائشی وزیرزادہ اور ان کی بیوی کو دوسرا ٹیسٹ منفی آگیا ہے جس کے بعد ضلع بھر میں صحت یاب افراد کی تعداد8 ہو گئی ہے

سیدو ہسپتال میں کورونا وائرس کے 7 مریض زیر علاج

سیدو شریف ہسپتال میں 7 افراد زیر علاج ہیں، جن میں کورونا وائرس کی تصدیق پانچ افراد میں ہوچکی ہے جبکہ دو افراد کو احتیاط کے طور پر رکھا گیا ہے۔ کورونا وائرس وارڈ کے انچارج ڈاکٹر محمد خان کے مطابق سیدو ہسپتال کے کورونا وارڈ میں پانچ وہ افراد…

سیدو اسپتال کیجولٹی میں کمیشن مافیا سرگرم

سیدو شریف اسپتال کی کیجولٹی میں کمیشن ایجنٹس مافیا سرگرم ہوگئے ہیں، اسپتال میں ایکسرے،لیبارٹری اور دیگر سہولیات ہونے کے باوجود کمیشن ایجنٹس غریب مریضوں کو باہر لے جا کر ٹیسٹ و ایکسرے کروا رہے ہیں۔ سیدو شریف اسپتال کی کیجولٹی یونٹ کے حوالے…

سوات اور ہزارہ ڈویژن میں سب سے زیادہ لوگ ہائی بلڈ پریشر سے متاثر

پشاور (زما سوات ڈاٹ کام) بلند فشار خون یعنی ہائی بلڈ پریشر کی بیماری میں مسلسل اضافے نے خطرے کی گھنٹی بجادی سوات اور ہزارہ ڈویژن میں سب سے زیادہ لوگ متاثر ہیں جبکہ دیگر تمام اضلاع سے بھی ہزاروں کی تعداد میں شہریوں کو ہائی بلڈ پریشر کے علاج…

بحرین،مانکیال میں خسرہ کی وباء،چار بچے جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام : یکم اپریل 2018) تحصیل بحرین کے علاقے مانکیال میں خسرہ کی وباء پھیلنے سے چار بچے جاں بحق جبکہ تیرہ بچے متاثر ہوگئے،ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مانکیال غونڈ پٹئی میں خسرہ بیماری کی وباء پھیلنے سے اب تک…

بحرین،مانکیال میں خسرہ کی وباء،محکمہ صحت کی ٹیم متاثرہ علاقے پہنچ گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام : یکم اپریل 2018) سوات کے سیاحتی وادی مانکیال میں خسرہ کی وباء پھوٹنے کے بعد محکمہ صحت کی ٹیمیں وادی پہنچ گئی ، محکمہ صحت نے وادی میں بچوں کو خسرے کے ٹیکے پلانا شروع کردیئے ہیں، جس کی تصدیق تحصیل ناظم حبیب اللہ ثاقب نے…

سوات،خشک سالی اور بارش نہ ہونے کے باعث سینے کے امراض میں اضافہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14نومبر2017ء) سوات میں خشک سالی اور بارش نہ ہونے کی وجہ سے سینے کے امراض میں اضافہ،اسپتال مریضوں سے بھر گئے،ذرائع کے مطابق سوات میں طویل خشک سالی اور بارش نہ ہونے کی وجہ سے لوگ سینے کے امراض میں مبتلا ہو چکے ہیں اور…

سوات میں “چکن گونیا” کی وباء پھیلنے لگی،مریضوں کی تعداد میں اضافہ

سوات(زماسوات ڈاٹ کام :22اکتوبر2017ء)سوات میں چکن گونیا کی وباء پھیلنے لگی،سیکڑوں افراد متاثر ہوگئے،اسپتالوں میں جگہ کم پڑنے کی وجہ سے لوگ گھروں میں زیر علاج،انتظامیہ کی جانب سے وبا کی روک تھام کے لئے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہے،ذرائع کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More