بین الاقوامی امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی عدنان باچا فروری 29, 2020 0 افغانستان میں امن کے لیے امریکا اور طالبان نے امن معاہدے پر دستخط کردیے جس کے مطابق القاعدہ اور داعش پر پابندی ہوگی جبکہ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی۔