آج کی خبریں سوات، آڑو کی تیار فصل خراب ہونے کا خدشہ،مزدوروں کی باغات تک رسائی مشکل ہوگئی عدنان باچا مئی 10, 2021 0 پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش سے سوات کے باغات میں آڑو کی فصل تباہ ہو رہی ہے