آج کی خبریں خواجہ سراؤں کا بڑی تعداد میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان عدنان باچا نومبر 17, 2021 0 نثار کھوڑو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ سراؤں کے 25 سرکردہ رہنما پیپلزپارٹی میں شامل ہوئے ہیں