پشاور میں بم دھماکا، 2 ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی
پشاور(زما سوات ڈاٹ کام)اشرف روڈ پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔پشاور کے اشرف روڈ پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے جن میں 2 ٹریفک پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے…