Browsing Tag

Peshawar

فضل الرحمان کا حکومت کے خلاف آئین پاکستان تحفظ تحریک چلانے کا اعلان

محمود خان اچکزئی نے کہا کہ نواز شریف کا بیانیہ ووٹ کو عزت دو کے ساتھ آج بھی ہے، نواز شریف کو اب کیا ہوا اس کی تحقیقات کرنا ہوں گی، ہم ہر اس قوت کے ساتھ ہیں جو پارلیمان کی بالا دستی اور اسٹیبلشمنٹ کو اپنی حدود میں رہنے کی بات کر ے جو اس…

نوشہرہ میں 7 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

نوشہرہ میں سات سال کی بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق بچی کی لاش کھیت کے قریب ٹینک سے ملی۔ علاقہ مکینوں بچی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں دو ملزمان کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس…

‘سوچتی تھی وہیں مر جاؤں گی’: 18 گھنٹے بعد برفانی تودے سے لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا

ثمینہ کی والدہ شہناز بی بی نے اپنی بیٹی کے زندہ لوٹنے کی امید ہی چھوڑ دی تھی کیونکہ وہ پہلے ہی اپنے ایک بیٹے اور بیٹی کو کھو چکی ہیں تاہم ثمینہ کا زندہ بچ جانا ان کے لیے کسی معجزے سے کم نہیں تھا۔ والدہ نے بتایا کہ برفانی تودہ گرنے سے تین…

خالد مقبول صدیقی کو کابینہ میں واپس لائیں گے، وزیراعظم

ں کابینہ نے لاہور، کراچی، پشاور اور ملتان میں کثیرالمنزلہ عمارتوں کی تعمیر کی منظوری دی جب کہ پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی کے ایم ڈی کی تعیناتی کی سمری موخر کردی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے آغاز میں وزیراعظم عمران خان نے ایم کیو ایم کے وزارت…

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ جب کہ زلزلے کا مرکز شمالی علاقہ جات تھا۔ زلزلے کا مرکز چلاس سے 57 کلو میٹر دور تھا، جب کہ اس کی زیر زمین گہرائی 15 کلو میٹر تھی۔ زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، تاہم…

سی این جی بھرنے کے دوران گاڑی میں دھماکے سے خاتون جاں بحق، بچے زخمی

پشاورمیں چارسدہ روڈ پر سی این جی اسٹیشن پر گاڑی میں گیس بھری جا رہی تھی کہ اچانک زوردار دھماکے سے سلنڈر پھٹ گیا اور گاڑی میں آگ لگ گئی۔ دھماکا اتنا زوردار تھا کہ افراتفری مچ گئی اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے میں کار میں سوار 3…

شیخ رشید پشاور پہنچ گئے، قدیمی دکان سے پائے کا ناشتہ

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید پشاور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے قدیمی دکان سے پائے کا ناشتہ کیا۔   وفاقی وزیر نے پشاور کے علاقے تحصیل گور گھٹڑی میں قدیمی دکان سے پائے کا ناشتہ کیا، شیخ رشید 2 روزہ دورے پر پشاور پہنچے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے آج سہ…

خیبر پختونخوا: محکمہ ریلوے اپنی 50 ہزار مرلے سے زائد اراضی واگزار کرانے میں ناکام

خیبر پختونخوا میں سرکاری اداروں سے ریلوے کی زمین واگزار نہ کرائی جا سکی، پچاس ہزار مرلوں سے زائد زمین میں ایک انچ بھی ریلوے کو واپس نہ کی جا سکی، ایک سال سے معاملات صرف کاغذوں تک ہی محدود ہیں، شہری بھی سرکاری محکموں پر برس پڑے۔ خیبر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More