Browsing Tag

petrol

پٹرول کی قلت،وزیراعلیٰ محمود خان کا آبائی حلقہ سراپا احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) وزیر اعلی محمود خان کے آبائی حلقہ مٹہ میں پٹرول نایاب ہوگیا ۔ پٹرول نہ ملنے کے بعد عوام سڑکوں پر نکل آئے ۔ سڑک بلاک کرکے احتجاج اور دھرنا دیا۔ سوات میں گزشتہ ایک ہفتے سے پٹرول کی شدید قلت ہے اور لوگ پٹرول کی تلاش میں…

ایم پی اے فضل حکیم کے چھاپے،پٹرول پمپ ہی بند ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ایم پی اے فضل حکیم کے چھاپوں کے بعد پٹرول پمپ ہی بند ہو گئے، پیر کے روز پٹرول کی تلاش میں لوگ در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوئے۔ اتوار کے روز چئیرمین ڈیڈک ایم پی فضل حکیم نے پٹرول پمپوں پر چھاپہ مارا تھا اور میڈیا…

اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی عامر علی شاہ کا پٹرول پمپوں پر چھاپے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ڈپٹی کمشنرسوات ثاقب رضااسلم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکواٹر بابوزئی عامر علی شاہ نے مینگورہ کے مختلف پٹرول پمپوں کامعائنہ کیا دوران چیکنگ اوگرا کے مقرر کردہ قیمتوں پر پٹرول فروخت نہ کرنے والے پٹرول پمپس کو جرمانہ…

سوات : پٹرول کی مصنوعی قلت برقرار، بعض مقامات پر مہنگے داموں فروخت

سوات(زما سوات ڈا ٹ کام) سوات میں پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا ہوگئی،مختلف مقامات پر من مانے نرخوں پر فروخت بھی جاری ہے جبکہ انتظامیہ نے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔ ذرائع کے مطابق سوات میں بھی ملک بھر کی طرح پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا…

سوات : پٹرول سستا ہوگیا ! لیکن ملے گا کہاں ؟

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں پٹرول نایاب ہوگیا،پمپ مالکان نے سستا ہونے کے بعد پٹرول فروخت کرنا بند کردیا،لوگوں نے انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ملک بھر کی طرح سوات میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول پمپس میں پٹرول کی…

مینگورہ،بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں پر پٹرول بند

بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل سواروں پر پیٹرول بند کردیا گیا، پمپوں میں پولیس کی ڈیوٹیاں لگادی گئیں۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں نوعمرلڑکوں کی موٹر سائیکل چلانے کا سلسلہ بند کرانے اور ہیلمٹ کااستعمال یقینی بنانے کیلئے حکام نے بغیر ہیلمٹ موٹر…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پیٹرولیم کو ارسال کردی گئی ہے، سمری کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 10 پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے

کل سے پٹرول8روپے37پیسے فی لٹرمہنگاکرنے کی تجویز

اسلام آباد (این این آئی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے37پیسے اضافے کی تجویز دے دی۔اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری پاور ڈویژن کو بھجوادی جس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 12روپے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More