Browsing Tag

PIA

کراچی : پی آئی اے کا طیارہ گر کر تباہ

کراچی (ویب ڈیسک) لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا مسافر بردار طیارہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب آبادی گرکر تباہ ہوگیا، جہاز میں 91 مسافر اور عملے کے 7 افراد سوار تھے۔پی آئی اے کا مسافر طیارہ لاہور سے کراچی آرہا تھا کہ لینڈنگ سے کچھ…

کورونا لاک ڈاؤن: فضائی آپریشن کی بندش میں 30 اپریل تک توسیع

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کے باعث بین الاقوامی اورعلاقائی فضائی آپریشن کی بندش میں توسیع کردی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹم بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق توسیع 30 اپریل کی…

کورونا وبا؛ حکومت نے پاکستان میں فضائی آپریشن مکمل بند کردیا

وزیراعظم  کے مشیربرائے قومی سلامتی معید یوسف نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستان میں ہرقسم کا فضائی آپریشن 2 ہفتے کے لیے بند کردیا گیا ہے تاہم کارگو کے جہازوں کو پاکستان میں آنے کی اجازت ہوگی۔ فلائٹ آپریشن آج سے 4 اپریل تک بند رکھنے…

پی آئی اے نے چین کیلیے پروازیں بند کر دیں

پی آئی اے کی بیجنگ کے لیے پروازیں کی بندش کا فیصلہ کورونا وائرس کے باعث کیا گیا۔ دوسری جانب ترجمان پی آئی اے کے مطابق بیجنگ کے لیے پروازوں پر پابندی میں توسیع کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آئندہ ماہ ہو گا۔ خیال رہے کہ چین میں کورونا وائرس سے اب…

ایوی ایشن نے چین کیلئے پروازیں بندکردیں، پی آئی اے کا پروازیں جاری رکھنے کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انہیں چین کے لیے پروازیں روکنے کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا نوٹم نہیں ملا اس لیے جمعہ کو پی آئی اے کی پرواز اسلام آباد سے بیجنگ جائے گی اور اسی دن واپس بھی آجائے…

سوات کے لئے جلد ہی پروازیں بحال کی جائیں گی

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے سوات کیلئے پروازیں بحال کر نے کااعلان کیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ سوات سیدو شریف ایئر پورٹ کی مرمت کی جا رہی ہے، جلد ہی سوات کے لئے پروازیں شروع ہو جائیں گی جبکہ سیاحتی فلائیٹس بھی چلائی شروع ہوگی۔…

پی آئی اے کو پاکستان سے امریکا کیلے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی

امریکا کی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے عملے نے اس ضمن میں پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا جب کہ امریکا کی ٹرانسپورٹ سیکیورٹی اتھارٹی نے گزشتہ مارچ میں بھی کراچی اور اسلام آباد سے براہ راست پروازوں کے سلسلے میں پی آئی اے کے فلیٹ اور ہوائی اڈوں پر…

اسلام آباد ایئرپورٹ پر بچی کی ہلاکت؛ وزیرایوی ایشن نے رپورٹ طلب کرلی

عینی شاہدین کے مطابق بچی سیڑھیاں اترتے وقت ماں کے ہاتھوں سے گری جس کے باعث واقعہ حادثاتی طورپرپیش آیا۔  غلام سرورخان نے کہا کہ معصوم بچی کی موت کا انتہائی افسوس ہے، اللہ تعالی لواحقین کوصبرجمیل عطا کرے، اسلام آباد ایئرپورٹ کی برقی سیڑھیوں…

کوئٹہ، شدید برفباری سے جہاز رن وے پر پھنس گیا

پی آئی اے حکام کے مطابق ‏ایسے موسم میں ڈی آئسنگ کی ضرورت پڑتی ہے جو کوئٹہ ائرپورٹ کے پاس مہیا نہیں۔ کوئٹہ ائرپورٹ پر ضروری سامان نہ ہونے کے باعث ديگر پانچ پروازيں بھی منسوخ کر دی گئی ہيں۔ موسم کی صورتحال بہتر ہوتے ہی پروازیں بحال کر دی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More