Browsing Tag

planing

آج پوری دنیا میں تحریک انصاف کے 100روزہ پلان کا چرچا ہے ، فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 30 نومبر 2018ء) چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان نے کمشنر مالاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ سے کمشنر آفس سیدو شریف میں ملاقات کیا ملاقات میں سوات کی شہر ی منصوبہ بندی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم خان نے اداروں کی شفافیت اور فعالیت کے حوالے سے کمشنر ملاکنڈ کے کردار کو سراہا انہوں نے سوات میں بیشتر…
Read More...