Browsing Tag

plantation

سوات: گرین اینڈ کلین پاکستان کے تحت شجرکاری مہم کا آغاز

ایس ڈی ڈی اے نے گرین اینڈ کلین پاکستان کے تحت شجرکاری کے لئے پلان ترتیب دیدیا، زیادہ سے زیادہ پودے لگاکر علاقے کو سرسبز وشاداب بنانے کے لئے حکمت عملی وضع کردی۔ کانجو ٹاؤن شپ میں ہزاروں پودے لگاکر شجرکاری مہم کاآغاز کردیاگیا۔ پراجیکٹ…

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے شجر کاری مہم کا افتتاح کرلیا

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے ایگریکلچر ایکسٹینشن آفس امانکوٹ میں پودہ لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف سوات ریاض علی خان، ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر ایگریکلچر محمد عزیز خان اور دیگر سٹاف ممبران بھی موجود تھے۔…

سوات،سی این جی سٹیشنز اور پٹرول پمپس پر درخت لگانا لازم قرار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)قائمقام ڈپٹی کمشنر سوات محمد فواد خان نے تمام سی این جی سٹیشن اور پیٹرول پمپس میں درخت لگانا لازمی قرار دے دیا،مالکان کو کم از کم 20 فٹ جگہ پلانٹیشن کیلئے مختص کرنے کی ہدایات،مراسلہ جاری،گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات محمد…

سوات میں ” پلانٹ فار پاکستان ” مہم کا افتتاح کردیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت، لائیو سٹاک و فشریز محب اللہ خان نے کہا ہے کہ آئندہ نسلوں کے مستقل کو محفوظ بنانے کیلئے جنگلات کا تحفظ اور پودے لگانا ناگزیر ہے، ملک میں مزید 10 بلین پودے لگائے جا رہے ہیں جنگلات کا…

سوات چلڈرن اکیڈمی کی جانب سے شجرکاری مہم کا آغاز

زما سوات ڈاٹ کام(27اپریل2019) سوات چلڈرن اکیڈمی کی جانب سے جنگلات کی افادیت کو اجاگر کرنے کے لئے واک کا انعقاد کیا گیا اور شجر کاری بھی کی گئی، سوات چلڈرن اکیڈمی کے اساتذہ اور طلباء نے واک میں شرکت کی، واک کالج کیمپس ڈاکخانہ روڈ سے شروع…

مینگورہ شہر گو سرسبز و شاداب بنانے کیلئے سول سائٹی کا شجرکاری مہم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 19 آگست 2018ء)سوات کے سول سوسائٹی کے نوجاوانوں نے مینگورہ شہر کو سرسبز بنانے کیلئے عملی طور پر شجرکاری مہم کا آغاذ کردیا،نوجوانوں کا کہنا تھا کہ یہ مہم خالصتاً عوامی مہم ہے اور اس کسی قسم کی حکومتی اشتراک نہیں ہے…

پاک فوج شجرکاری مہم کے تحت سوات میں ساڑھے بارہ ہزار پودے لگائے گی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 13 آگست 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے سوات کے علاقہ برہ بانڈئی میں پاک فوج کے زیراہتمام ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں یوم آزادی اور موسم برسات کے حوالے سے شجر کاری مہم کا افتتاح کیا تقریب میں لیفٹیننٹ…

سوات پریس کلب میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگایا گیا

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 آگست 2018ء) اخلاص فاؤنڈیشن کی جانب سے سوات پریس کلب میں پودا لگایا گیا ،فاؤنڈیشن کے عہدیداروں ،صحافیوں اورسماجی شخصیات نے شرکت کی،گذشتہ روز سوات پریس کلب میں مذکورہ فاؤنڈیشن کے تعاون سے سرگرم سماجی کارکن آصف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More