Browsing Tag

PM PAKISTAN

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا جس کےلیے 9 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کل ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں  اہم ملکی امور پر غور اور…

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ایس او پیز پر عمل کرانا ضروری ہے: وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ایس او پیز پر عمل کرانا ضروری ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے بات چیت کی جس میں انہوں نے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔…

پیٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول کے مصنوعی بحران میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ پیٹرول بحران پر وزیراعظم کو تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی جس میں بتایا گیا کہ 9 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جان بوجھ کر پیٹرول بحران…

پاور سیکٹر سے سالانہ 100 ارب سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا: رپورٹ وزیراعظم کو پیش

وزیراعظم کو پیش کی گئی انکوائری رپورٹ میں قومی خزانے کے نقصان کی وجہ ٹیرف، فیول کھپت میں خرد برد، ڈالرز میں گارینٹڈ منافع کو قرار دیا گیا ہے۔ کمیٹی نے رپورٹ میں پاور پلانٹس کے ساتھ کیے جانے والے معاہدوں کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ…

ڈاکٹروں اور طبی عملے کے تحفظ کا احساس ہے، اقدامات کر رہے ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں کورونا کا دباؤ بڑھے گا مگر حکومت ڈاکٹروں اور طبی عملے کی حفاظت کے لیے کام کر رہی ہے۔ وزیراعظم نے پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلکس کا دورہ کیا جہاں انہیں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے…

انڈسٹریز کو کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے: وزیراعظم

پاکستان کے کمزور طبقے کو کورونا وائرس سے معاشی خطرات لاحق ہیں، وائرس کے باعث مزدور اور دیہاڑی دار طبقہ زیادہ متاثر ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مزدور طبقے کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کیا گیا ہے لیکن کمزور طبقے کا خیال رکھنا ہم سب کی ذمے…

وزیراعظم کی زیر صدارت کورونا وائرس سے متعلق اجلاس، آرمی چیف بھی شریک

کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد رپورٹ پیش کی گئی۔ حکام نے وفاق اور صوبائی سطح پر کورونا کی روک تھام سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم کو بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے ساتھ…

ملک میں کوئی بھوکا نہیں سوئےگا، وزیراعظم عمران خان

25 ہزار روپے سے کم آمدن والے افراد کو راشن کی خریداری میں معاونت کی جائےگی، حکومت آٹا، چینی،دال اورگھی کی خریداری میں مدد کرے گی۔ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے آئندہ بجٹ میں راشن خریداری کے لیے رقم مختص کرنے کا فیصلہ کیا وزیراعظم نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More