Browsing Tag

pol

مٹہ : بریم پل کے قریب موٹر کار بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی، چار افراد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ میں گزشتہ شب بریم پل کے قریب موٹر کار بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے 50 سالہ عمرخان،36 سالہ واجد، 33 سالہ عطاء ملک سکنہ مینگورہ…