آج کی خبریں سوات پولیس کا سپیشل سرچ آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا Niaz Khan اکتوبر 5, 2021 0 ریجنل پولیس آفیسر عبد الغفور آفریدی نے کہا کہ ضلع سوات میں امن کی بحالی میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کے جوانوں نے بے تحاشہ قربانیاں دی ہیں