پشاور؛ 69 لیڈی پولیس کمانڈوز دہشت گردوں سے نمٹنے کیلیے تیار
آئی جی خیبر پختونخوا ڈاکٹر نعیم خان نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع سے متصل علاقوں میں کافی عرصے سے لیڈی پولیس کی کمی کا سامنا تھا جس کے باعث سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز میں مشکلات پیش آتی تھیں، لیڈی کمانڈوز کے دو بیچ دہشت گردوں سے نمٹنے کی…