Browsing Tag

Police

ضلع بھر میں 18 سال سے کم عمر بچوں پر سگریٹ فروخت کرنے پر پابندی عائد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور نے تمام ایس ایچ اوز اور چوکیات انچارجان کو 18 سال سے کم عمر بچوں پر سگریٹ فروخت کرنے والوں کیخلاف قانونی کاروائی کرنے کے احکامات جارکیے ہیں، انہوں نے کہا کہ سگریٹ نوشی نشے کی پہلی سیڑھی…

کانجو کے رہائشی پر پولیس کا تشدد، اسپتال منتقل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کوکڑئی چیک پوسٹ پر پولیس اہلکاروں نے کانجو کے رہائشی عبداللہ پر بدترین تشدد کیا، جس کی وجہ سے عبداللہ کی حالت غیر ہوگئی ۔ عبداللہ کے بھتیجے رحیم اللہ کہتے ہیں کہ شام کے وقت عبداللہ اپنی گاڑی میں مرغزار جارہے تھے کہ…

تھانہ چپریال پولیس کی کامیاب کاروائی، چوری کرنے والاچور گروہ بھاری مال مسروقہ سمیت گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)تھانہ چپریال پولیس کی کامیاب کاروائی، چوری کرنے والاچور گروہ بھاری مال مسروقہ سمیت گرفتار،ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ناصر محمود ستی کے احکامات اور ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف…

مینگورہ، بیوٹی پالر میں نامعلوم نقاب پوش گھس گئے، خاتون کو دھمکی، تھپڑ بھی مارا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں نامعلوم نقاب پوشوں کی جانب سے بیوٹی پالر چلانے والی خاتون کو پارلر بند کرنے کی دھمکیاں، خاتون کے مطابق نامعلوم افراد نے انہیں تھپڑبھی مارے جبکہ شوہر کو مارنے کی دھمکی بھی دی۔پولیس اسٹیشن بنڑ کے مطابق…

سوات میں تیرہ سالہ بچی کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی

سوات (زماسوات)سوات میں تیرہ سالہ بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی، تفصیلات کیمطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقہ مدین میں تیرہ سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے جس کے مطابق تیرہ سالہ مسماۃ (ح) کو گزشتہ روز اغوا کرکے ملزمان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More