Browsing Tag

Police

چوری شدہ مویشیوں کا ڈیلر گرفتار،مال مویشی برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:07مئی2018) مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ مویشی خریدنے والے شخص کو مال مویشیوں سمیت گرفتارکرلیا،پولیس کے مطابق ایک خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امیر روان ولد نوشیروان سکنہ سبزی منڈی کو…

سیدو شریف پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :05مئی2018) سوات میں سیدوشریف پولیس نے منشیات فروش کو گرفتارکرلیا۔ ایس ایچ اوسیدوشریف طارق خان نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اصغر ولد انور سکنہ زوڑ چم کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے 1035گرام چرس برآمد کرلی گئی ہئ۔…

جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے،ڈی پی او

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:04مئی2018)ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے کہا ہے کہ سوات میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف بھر پور طریقے سے مہم جاری ہے جس میں جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے اور یہی وجہ سے کہ…

سوات میں پولیس کی جانب سے کوئیک اینڈ گرینڈ آپریشن جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:30اپریل2018)ضلعی پولیس سربراہ واحد محمود کی ہدایت پر ضلع بھر میں گزشتہ تین روز کے دوران جرائم پیشہ افراد ،مجرمان اشتہاریوں،سماج اور ملک دشمن عناصر کے خلاف کوئیک گرینڈ آپریشن جاری ہے،جس میں سپیشل پولیس کمانڈوز ایلیٹ…

پولیس نے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی،چالیس کلو گرام سے زائد چرس برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:29اپریل 2018)سوات پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کے اعلی کوالٹی کے چالیس کلو گرام سے زائد چرس سوات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ،ایک ملزم گرفتار ،ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود کی خصوصی ہدایت پر گزشتہ…

خوازہ خیلہ میں سمگل کئے جانے والے قیمتی نوادرات برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:28اپریل2018) خوازہ خیلہ پولیس کی کارروائی کرتے ہوئے موٹرکار کے خفیہ خانوں سے سمگل کئے جانے والے قیمتی نوادرات برآمد کر لئے جبکہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ میں پولیس نے ایک اطلاع ملنے…

ضلع بھر میں پولیس کا سرچ آپریشن،250 مشتبہ افراد گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:23اپریل2018)ڈی پی او سوات واحد محمود کی ہدایت پر ضلع بھر کی پولیس نے خصوصی آپریشن کرکے 250مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اس آپریشن کے دوران بیس کلو گرام چرس، 150 گرام ہیروین، 85لیٹر…

سوات میں 384 پولیس اہلکاروں کی واپسی ہو گئی ہے،ڈی پی او

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:23اپریل2018) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات واحدمحمود نے کہا ہے کہ سوات میں پولیس واپسی کا عمل مکمل ہوچکا ہے اور کل 384 پولیس اہلکار واپس کئے جاچکے ہیں ، میڈیا سے گفتگومیں انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس کے احکامات پر فوری عمل…

ملاکنڈ ڈویژن سے سماج دشمن عناصر کا خاتمہ کرکے رہیں گے،ڈی آئی جی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19اپریل2018) ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈیویژن اختر حیات نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ افراد کے لئے کوئی جگہ نہیں ، ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کردیا ہے ، پولیس نے ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف…

سوات میں پانچ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:16فروری2018) سوات میں 5سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنیوالے ملزم کوگرفتارکرلیا گیا، ملزم نے عدالت میں اعتراف جرم بھی کرلیا ہے۔مینگورہ کے نواحی علاقے قمبر میں پانچ سالہ بچی کیساتھ زیادتی کاواقعہ پیش آیاجس میں نامعلوم ملزم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More