Browsing Tag

Police

باغ ڈھیرئی،پولیس اہلکار نے اپنی بیوی کو قتل کر کے خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:15اپریل2018) خوازہ خیلہ کے علاقہ باغ ڈھیرئی میں پولیس اہلکار نے اپنی بیوی کو قتل کر کے خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ باغ ڈھیرئی میں ریگولر پولیس اہلکار اشرف علی ولد عالم دوست نے نامعلوم…

چارباغ پولیس نے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی،پانچ کلو گرام چرس برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:14اپریل2018) چارباغ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر کے پانچ کلو گرام چرس برآمد کر لی،پولیس کے مطابق ایس ایچ او چارباغ پولیس اسٹیشن عزیز خان نے ایک اطلاع ملنے پر پولیس نفری کے ہمراہ سالنڈہ کے مقام…

مینگورہ شہر میں پولیس کا کریک ڈاؤن،بیس مشتبہ افراد گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:08مارچ2018)مینگورہ شہر سمیت دیگر علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن ،بیس مشتبہ افراد گرفتار ،اسلحہ اور منشیات برآمد ،گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود کی خصوصی ہدایت پر پولیس کی بھاری نفری نے…

جرائم پیشہ افراد کے لئے ملاکنڈ ڈویژن میں کوئی جگہ نہیں،ڈی آئی جی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05اپریل2018) ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ افراد کے لئے کوئی جگہ نہیں ، ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کردیا ہے ، پولیس نے ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف…

سوات پولیس میں اعلیٰ سطح پر ترقی و تبادلے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02اپریل2018) ڈی پی او سوات کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود کا سوات پولیس میں اعلیٰ سطحی اکھاڑپچھاڑ، ایس آئی مجیب عالم پولیس لائن سے ایس ایچ او مٹہ ، ایس آئی اختر ایوب پولیس لائن سے ایس ایچ او مینگورہ ، ایس آئی زاہد شاہ پولیس…

اللہ گنجے کو ناخن نہ دے،ٹریفک وارڈنز نے لوگوں کا جینا حرام کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:26مارچ2018) سوات کے پولیس وارڈن نے مشہور کہاوت کو حقیقت میں بدل دیا ،کہتے ہے کہ ’’ اللہ گنجے کو ناخن نہ دے‘‘ کچھ یہی حال آج کل ہمارے ٹریفک وارڈنز کا ہے جن کو ہیوی بائیکس دئے گئے ہیں،ٹریفک وارڈنز کے ان ہیوی بائیکس نے…

گل کدہ میں بھائی نے فائرنگ کرتے ہوئے بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :24مارچ2018)سیدو شریف کے علاقہ گل کدہ میں بھائی نے کزن کے ساتھ مل کر بہن اور بہنوئی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق 24 سالہ ذیشان ولد باچا خان سکنہ سیدو شریف اپنی 22 سالہ اہلیہ مسماۃ رقیہ دختر میاں محمد سکنہ…

سوات کو جرائم سے پاک کرنے کا عزم کر رکھا ہے،ڈی پی او

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20مارچ2018) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے کہا ہے کہ سوات کو جرائم سے پاک کرنے اور یہاں کے عوام کو محفوظ سوات فراہم کرنے کا عزم کررکھا ہے اور اسکے لئے سوات پولیس 24 گھنٹے چوکنا ہے ، جرائم پیشہ…

سوات پولیس کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف آپریشن،بیس گداگر گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19مارچ2018)سوات پولیس کا پیشہ ورگداگروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز ، 20گدا گر گرفتار ، آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ، گذشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات واحد محمود کی خصوصی ہدایت پر سوات پولیس نے مینگورہ شہر سمیت ضلع…

ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ افراد کے لئے کوئی جگہ نہیں،ڈی آئی جی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19مارچ2018) ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈیویژن اختر حیات نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں جرائم پیشہ افراد کے لئے کوئی جگہ نہیں ، ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کردیا ہے ، پولیس نے ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More