Browsing Tag

Police

ایس ایچ او کوکارئی کی گاڑی کو حادثہ،آٹھ افراد زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ایس ایچ او کوکاری پولیس سٹیشن کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا،حادثے میں ایس ایچ او سمیت آٹھ افراد زخمی ہوئے،زخمیوں کو سیدو شریف اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس اور اسپتال ذرائع کے مطابق مینگورہ کے نواحی علاقہ دنگرام لوئی بنڑ میں…

مینگورہ، گن پوائنٹ پر نوجوان کو لوٹنے کی کوشش، نامعلوم ملزمان نے نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پولیس کے ناک کے نیچے نوجوان کو گن پوائنٹ پر لوٹنے کی کوشش، متعدد نامعلوم افراد نے موبائل اور نقدی چھیننے کی غرض سے نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا، بنڑ پولیس ایف آئی آر درج کرانے میں ٹال مٹول سے کام لے رہی…

سوات، پولیس ان ایکشن،5ہزار گرام چرس اور 4 سو گرام ہیروئن بر آمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ضلعی پولیس آفیسرقاسم علی خان کی خصوصی احکامات پر معاشرے کے اندر سرایت کرنے والے موت کے سوداگروں کے خلاف بڑے پیمانے پر ضلع بھر میں جاری کریک ڈاؤن کے دوران یس ایچ اُو تھانہ خورشید خان شہید خوازہ خیلہ عمر رحیم خان…

ڈویژن بھر میں پولیس کی کارروائیاں،بھاری اسلحہ و منشیات بر آمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ملاکنڈ ڈویژن میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کا گھیرا تنگ کردیا، ڈویژن بھر کے مختلف علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ، منشیات بر آمد کرکے ملزمان کو گرفتار کردیا گیا، ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن محمد اعجاز…

پولیس شہداء آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہے ،آر پی اُو ملاکنڈ محمد اعجاز خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) یوم شہداء پولیس سوات میں جوش و خروش کیساتھ مناےا گےا، آر پی اُو ملاکنڈ محمد اعجاز خان، ڈی پی اُو سوات قاسم علی خان نے ےاد گارِ شہداء پر پھول چڑھائے اور پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور اُن کے درجات…

ڈی ایس پی حبیب اللہ خان کو سٹی سرکل کاا ضافی چارج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ڈی ایس پی حبیب اللہ خان کو سٹی سرکل کاا ضافی چارج دے دیا گیا، سوات پولیس کے تجربہ کار آفیسر ڈی ایس پی خوازہ خیلہ حبیب اللہ خان کو مینگورہ سٹی سرکل کا اضافی چارج دے دیا گیا،حبیب اللہ خان اس سے قبل مینگورہ سٹی کے ڈی…

ترقی پانے والے پولیس آفیسرز کی ذمہ داریاں مزید بڑھ گئی ہیں،ڈی آئی جی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن محمداعجاز خان نے کہا کہ ترقی پانے والے افیسرز کی ذمہ داریاں مزید بڑھ گئی، اپنی ڈیوٹیاں بطریقہ احسن ادا کرنے کی بھر پور کوشش کریں، جرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے…

شانگلہ،کروڑہ پولیس اسٹیشن میں ملزم کی موت

شانگلہ(زما سوات ڈاٹ کام) ضلع شانگلہ کے علاقے کروڑہ میں پولیس کے مبینہ تشدد سے ملزم حوالات میں جاں بحق ہوگیا،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو منشیات سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے باعث ملزم نے پولیس اسٹیشن میں خودکشی کی ۔ کروڑہ…

سوات پولیس کی جانب سے شہریوں اور پولیس جوانوں میں ماسک تقسیم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس کی جانب سے شہریوں اور پولیس جوانوں میں کورونا وائرس سے بچنے کیلئے ماسک تقسیم کرتے ہوئے آگاہی مہم چلائی گئی۔ ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان کی ہدایت پر ایس پی لوئر سوات شاہ حسن خان اور ایس ڈی پی اُو سٹی…

مینگورہ،منشیات فروش کو دھر لیا گیا،ایک کلو چرس برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کرکے ایک کلو چرس بر آمد کرلی۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او مینگورہ پولیس اسٹیشن انور خان اور اُن کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش صاحب زادہ ولد میر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More