قومی انسداد پولیو مہم کیلئے سوات میں انتظامات مکمل, 11 سے 15 جنوری تک پانچ روزہ مہم کے دوران 269570 گھرانوں میں موجود 427539 بچوں کوپولیو سے بچاوکے قطرے پلائے جائیں گے
سوات میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضااسلم، ڈی ایچ اوسوات ڈاکٹر محمد اکرم شاہ، اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر بابوزئی شوذاب عباس نے بچوں کو پولیو قطرے پلا کرمہم کاآغاز کیا
خیبرپختونخوا میں پولیو کیسز میں تشویش ناک اضافے کے بعد 11 اضلاع میں 5 روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کو باضابطہ شروع کردیا گیا ہے۔پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق انسداد پولیو مہم ایبٹ آباد، بٹگرام, ہری پور, کوہستان ((اپر، لوئر، کوئی…
This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish.
AcceptRead More