خیبر پختونخوا میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
وزیرصحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے انکاری والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ بھی اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں تاکہ ان کے بچے معذوری سے بچ سکیں۔ پشاور میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے بچے کو قطرے پلا کر…