خیبرپختونخوا سے پولیو کا مزید ایک کیس سامنے آگیا
ایمرجنسی آپریشن سینٹر پشاور کے مطابق لکی مروت سے 25 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ متاثرہ بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے نہ ہی ٹیکے لگائے گئے۔ متاثرہ بچے کے فضلے کے نمونے دسمبر میں قومی ادارہ صحت اسلام آباد کو…