Browsing Tag

Prime Minister

وزیراعظم کا اگلے4 سالوں میں50 لاکھ گھربنانے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے اگلے4 سالوں میں50 لاکھ گھربنانے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ تنخواہ دار اور سرکاری ملازمین اپنا گھرنہیں بنا سکتے، پنجاب اورخیبرپختونخوا میں 170 پناہ گاہیں بنائیں،صحت کارڈ دیے، ہنسی خوشی زندگی بسر کرنا یہ صرف…

بالی ووڈ میں فلم کی پیشکش پر عمران خان نے کیا جواب دیا؟ ویڈیو وائرل

وزیراعظم عمران خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جو ان کے بھارتی ٹی وی کو دئیے گئے ایک پرانے انٹرویو کی ہے جو انہوں نے 2006 میں دیا تھا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران خان کافی دوستانہ ماحول میں انٹرویو دے رہے ہیں

کرپشن کرنے والوں کو سزا ملے گی، احتساب سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خان

اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت میڈیا اسٹریٹیجی اجلاس ہوا جس میں نیب ترمیمی آرڈیننس پر اپوزیشن کے ردعمل کا جائزہ بھی لیا گیا۔ قانونی ٹیم نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر حکومتی رہنماؤں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نیب آرڈیننس میں ترمیم کسی کو…

شدید سردی میں کوئی بھی شخص بغیر شیلٹر کے نہ رہے، وزیراعظم کی ہدایت

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلی اس بات کو یقینی بنائیں کہ شدید سردی میں کوئی بھی شخص بغیر شیلٹر کے نہ رہے اور جولوگ پناہ گاہوں میں نہیں ہیں، انتظامیہ انہیں کھانا…

تبدیلی کے لیے ہرجگہ پرمزاحمت کا سامنا ہے، وزیراعظم

پشاورمیں وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ عوام سے کہتا ہوں آپ نے گھبرانا نہیں، تبدیلی کے لیے ہرجگہ پرمزاحمت کا سامنا ہے، اداروں میں اصلاحات پراسٹیٹس کو کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اسٹیٹس کو اصلاحات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کرے گی

مشکل وقت گزرنے کے بعد ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے، وزیراعظم

کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ترقی میں سب سے آگے لے جانا چاہتے ہیں، پاکستان جس مقصد کے لیے بنا تھا اگر ہم اپنے تمام کام اس مقصد کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں تو ہمیں کامیابی حاصل ہوگی اور معاشی…

بھارتی جارحیت کی صورت میں منہ توڑجواب کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہوگا ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹرپرکہنا ہے کہ بھارت میں ہندوتوا اورفاشسٹ نظریات کا غلبہ ہوتا جارہا ہے، مودی حکومت میں بھارت ہندوتوا بالادستی کے ساتھ ساتھ ہندوراشٹرا کی طرف بھی بڑھ رہا ہے، متنازع قانون کے خلاف بھارت کے حق پسند احتجاج کررہے ہیں…

وزیر اعظم سے آرمی چیف اور چیف جسٹس کی ملاقاتیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں کی ہیں۔ یہ ملاقاتیں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی تقریب کے حلف برداری کے دوران ہوئیں۔

وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر ہرجانہ کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد

ایڈیشنل سیشن جج پشاور کے روبرو سابق رکن صوبائی اسمبلی فوزیہ بی بی کی وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے عمران خان کے وکیل کی جانب سے کیس ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کرنے کی درخواست…

پولیس کا وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کے گھر پر چھاپہ

پولیس کے مطابق ریس کورس میں وکیل حسان نیازی کے گھر چھاپہ مارا گیا تاہم گھر پر نہ ہونے کی وجہ سے عمران خان کے بھانجے گرفتار نہ ہوسکے، پولیس کا کہنا ہے کہ حسان نیازی کی گرفتاری کےلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کررہے ہیں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More