Browsing Tag

Prime Minister

وزیراعظم سمیت متعدد وزرا مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے مخالف

وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں دیگر امور کے علاوہ مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کی اجازت کا معاملہ بھی زیرغور آیا۔ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کی مخالفت کی،…

فن لینڈ کی سنا مارین دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم منتخب

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فن لینڈ میں وزیراعظم آنتی رائے کے مستعفی ہونے کے بعد حکمراں جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے کابینہ کی رکن سنا مارین کو وزیر اعظم نامزد کردیا ہے، اتحادی جماعتوں کی حمایت کے بعد ان کا انتخاب عمل میں آگیا…

معاشی ٹیم ملکی معیشت کو درست سمت پر لے آئی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں معاشی صورتحال، مختلف منصوبوں اور موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کو پاکستان کی معاشی صورتحال میں بہتری پر بریفنگ دی گئی جب کہ وزیر اعظم…

نوکریوں کے مواقع پیدا کرنا حکومت کی ترجیح ہے،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورتحال، اعلیٰ عدالتوں میں ایف بی آر سے متعلقہ زیر التوا کیسز پر بات چیت ہوئی، اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی کہ برآمدات کے حجم اور ڈالر کے اعتبار سے آمدن…

پنجاب میں گورننس میں بہتری کی ضرورت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان دورے پر لاہور پہنچے۔ ان کے ہمراہ زلفی بخاری، فردوس عاشق اعوان اور شہزاد اکبر بھی تھے۔ وزیر اعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار، نئے چیف سیکریٹری پنجاب اعظم سلیمان، نئےآئی جی پنجاب شعیب دستگیر سمیت دیگر…

اداروں کے تصادم سے ملک میں عدم استحکام لانے والوں کو شکست ہوئی، وزیراعظم

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آج ملک کو عدم استحکام کا شکار دیکھنے والوں کے لیے مایوس کن دن ہے، اداروں میں تصادم نہیں ہوا بیرونی دشمن، اندرونی مافیاز کو خصوصی مایوسی ہوئی، اداروں کے تصادم سے ملک…

آرمی چیف توسیع کیس؛ غیرقانونی کام ہوا ہے تو اسےکالعدم قراردینےکاحلف اٹھایاہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس مظہر عالم اور جسٹس منصور علی شاہ پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار ریاض حنیف راہی عدالت میں…

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سیکیورٹی صورتحال دیکھ کر کی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان سے سینئیر وزراء نے ملاقات کی جس میں موجود صورتحال پر مشاورت کی گئی، اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سیکیورٹی صورتحال دیکھ کر کی تاہم حکومت پاک فوج کےساتھ کھڑی ہے۔

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کاحکم معطل کردیا

سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کاحکم معطل کردیا،عدالت عظمیٰ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواست کو ازخود نوٹس میں تبدیل کردیا،عدالت نے سماعت آج (بدھ) تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس…

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ نےمنی لانڈرنگ کیلئے ممنوعہ فنڈنگ استعمال کی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان سے سابق وزیر قانون بابر اعوان نے ملاقات کی ہے جس میں فارن اور ممنوعہ فنڈنگ کیس پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ بابر اعوان نے وزیراعظم کو کیس سے متعلق قانونی اور آئینی نکات پر بریفنگ دی۔ بابر اعوان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More