Browsing Tag

Private Schools

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کب سے کُھلیں گے ؟ حکومت نے اعلان کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا 18 جنوری سے 9 سے 12 ویں جماعت اور 25جنوری سے پرائمری سے 8ویں جماعت تک کے اسکول کھولے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم شفقت محمود کی…

تمام تعلیمی ادارے تا حکم ثانی بند رہیں گے،ضلعی انتظامیہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )تمام سرکاری اور نیم سرکاری تعلیمی ادارے تا حکم ثانی بندرہیں گے۔صوبا ئی حکومت کی ہدایت روشنی میں کوروناوائرس کے ممکنہ پھیلاو کے سلسلے میں تمام سرکاری اور نیم سرکاری تعلیمی ادارے بندرہیں گے۔ڈپٹی کمشنر سوات کے کانفرنس…

نجی سکولوں کے آن لائن کلاسز، اساتذہ تنخواہوں سے پھر بھی محروم

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ملک بھر کی طرح سوات میں بھی نجی سکولوں کے اساتذہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث فاقوں پر مجبور ہو گئے جبکہ حکومت کے ساتھ ساتھ سکولز انتظامیہ نے بھی منہ موڑ لیا۔ سوات میں 15 سو سے زائد نجی سکولوں میں ہزاروں اساتذہ…

سوات، ریگولیٹری اتھارٹی کی ناقص کارکردگی،غیرمعیاری تعلیمی اداروں میں اضافہ

زما سوات(خصوصی فیچر) سوات تعلیم کے حوالے سے ریاستی دور میں سب سے آگے رہا لڑکوں کے ساتھ ساتھ لڑکیوں کے لئے سیکڑوں تعلیمی ادارے قائم کئے گئے ۔ سرکاری تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ نجی تعلیمی ادارے بھی وقتاً فوقتاً وجود میں آتے رہے ۔ وادی میں…

سوات کے نجی تعلیمی ادارے منگل کو بھی بند رہیں گے،احتجاجی مظاہرے کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:23اپریل2018) نجی تعلیمی اداروں میں این جی اوز کی مداخلت کے خلاف تعلیمی ادارے مکمل طور پر بندرہے،منگل کے روز بھی تعلیمی ادارے بند رہیں گے اور احتجاجی مظاہرہ ہوگا ، پورے صوبے کی طرح ضلع سوات میں بھی نجی تعلیمی اداروں…

سوات کے نجی تعلیمی اداروں کا دو روزہ ہڑتال کا اعلان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :21اپریل2018) سوات کے تمام نجی تعلیمی اداروں نے دو روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا، پیر اور منگل کے دن تمام نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق سوات تعلیمی بورڈ کو این جی اوز کے حوالے کرنے،سکولوں میں بے جا مداخلت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More