Browsing Tag

program

اتروڑ رقوم کٹوتی معاملہ کی تحقیقات کرنے والے صحافیوں کو مشکلات کا سامنا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) کالام اتروڑ کے بینظیر اِنکم سپورٹ/احساس پروگرام کٹوتی سکینڈل کی تحقیقات کرنے والے کالام کے مقامی صحافی حیات محمد کالامی، رحمت دین صدیقی اور ان کی ٹیم کے خلاف سیاسی پارٹی کے مقامی کارکن سرگرم ہوگئے۔ حیات محمد…

امدادی رقم میں کٹوتی کے معاملے میں مجھے بدنام کیا جا رہا ہے،آصف شہزاد

وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق کرپشن کے خلاف جہاد کا ایک ادنی رکن ہوں، اتروڑ میں رقوم کٹوتی معاملہ میں اس لئے بدنام کیا جارہا ہے کہ میں نے وہاں پر غریب عوام کے حق پر ڈھاکہ ڈالنے والوں کی نشاندہی کی، سیاسی انتقام کا قائل نہیں بحیثیت ایک…

کون ہے تیسرا مبینہ ملزم؟ جس کے بارے میں ایس ایچ او بھی نہیں بتا پارہا

الام اتروڑ مستحق لوگوں سے رقوم میں کٹوتی معاملہ میں مبینہ ملوث تیسرا ملزم قانون کی گرفت سے آزاد، ابتدائی طور پر اس کیس میں تین افراد کے نام آئے تھے جنہیں کالام پولیس نے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا تھا اور ان ملزمان کی تصاویر ڈی سی سوات…

کالام،امدادی رقم میں کٹوتی کا مسلہ سیاسی بنا دیا گیا

کالام، اتروڑ میں بینظیر اِنکم سپورٹ / احساس پروگرام کے تحت ملنے والی رقوم میں کٹوتی کا مسئلہ سیاسی بنا دیا گیا، مقامی جرگہ جس کی سربراہی پی ٹی آئی اتروڑ کے مقامی رہنما کررہے تھے نے متفقہ طور ہر باہمی مشاورت کے بعد فیصلہ کیا تھا کہ عوام کی…

یونیورسٹی آف سوات میں 350 سے زائدطلباء وطالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جولائی 2018ء) یونیورسٹی آف سوات میں وزیراعظم کی لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 350سے زائدطلباء وطالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے ۔ اس سلسلہ میں جمعرات کے روزپی ٹی سی ایل کیمپس سوات یونیورسٹی میں ایک پروقار تقریب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More