خوازہ خیلہ میں کرش پلانٹ مالکان نے محکمہ معدنیات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، کرش پلانٹ مالکان،مزدوروں اور گاڑی مالکان نے محکمہ کی جانب سے ناروا سلوک کے خلاف خوازہ خیلہ مٹہ روڈ کو ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کردیا تھا
جہانزیب کالج کے طلبہ کا فیسوں میں اضافے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ،اضافہ مسترد،حکومت سے نظرثانی اورامتحانات منعقد نہ ہونے کی صورت میں لی گئی فیسیں واپس کرنے کا مطالبہ،اس حوالے سے گذشتہ روز جہانزیب کالج کے طلبہ نعرے لگاتے ہوئے جلوس کی شکل میں…
مرغزار کے علاقے مشین آباد کے مکینوں کا پرائمری سکول کی تعمیر کے لئے احتجاجی مظاہرہ، اڑھائی کروڑ روپے منظورہ ہونے کے باجود تین سالوں سے سکول عدم تعمیر کا شکار ہے مقامی عمائدین، مرغزار روڈ پر واقع مشین آباد کے مکینوں اور بچوں نے پرائمری سکول…
نشاط چوک مینگورہ میں سپین خان کی قیادت میں عوام کا مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرے میں کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت، گو عمران گو اور عمران خان مردہ باد کے نعرے لگ گئے
جہانزیب کالج کے طلبہ کا گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین جہانزیب کالج سے جلوس کی شکل میں مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے نعروں کی گونج میں پریس کلب پہنچ گئے، مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پرفرانسیسی صدر…
یونیورسٹی آف سوات کے طلباء اور اساتذہ کا فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،طلباء نے فرانسیسی صدر کے خلاف نعرے لگائیں۔ اس موقع پرطلباء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھارکھے تھے
سوات میں جے یو آئی کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے، مظاہرین نے فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے اور فرانسیسی مصنوعات سے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔ ذرائع کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے مٹہ چوک میں مولانا سید قمر کی سربراہی میں…
چارباغ میں مقامی عمائدین اور کاشت کاروں نے گاؤں کے وست اور کھیتوں میں مینگورہ گرویٹی واٹرسکیم کے پائپوں کی سخت مخالفت کی ہے اور احتجای مظاہرہ کیاہے۔احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے نوید عرف شالدا نے کہاکہ
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ہدایت کی روشنی میں ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن کا اجلاس اور مظاہرہ ہوا، جس میں وکلاء نے کثیر تعداد میں شرکت کی، اجلاس میں ترامیم ضابطہ دیوانی 1908 پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی