Browsing Tag

Protest

سوات، جنرل بس سٹینڈ مینگورہ میں ریڑھی بان ٹی ایم اے کے خلاف سراپا احتجاج

ٹی ایم اے کی کارروائی کے خلاف محنت کش طبقہ سراپااحتجاج، جنرل بس سٹینڈ میں احتجاجی مظاہرہ، ریڑھی بان ٹی ایم اے گاڑی کے آگے احتجاجاً لیٹ گئے۔ جنرل بس سٹینڈ بائی پاس روڈ کے اندرپھل اوردیگراشیاء فروخت کرنیوالے ریڑھی بانوں نے ٹی ایم اے کی طرف سے…

خیبرپختونخوا بار کونسل کی اپیل پر سوات کے وکلا کا احتجاج

ضابطہ دیوانی اور انٹی نارکاٹکس ایکٹ میں ترامیم کے خلاف سوات کے وکلاء کا احتجاج، پریس کلب تک ریلی، عدالتی بائیکاٹ، خیبر پختونخوا بار کونسل کی اپیل پر گذشتہ روز ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن اور سوات بار کے وکلاء نے شدید احتجاج کیا، اس موقع پر…

بار کونسل نے تین روزہ ہڑتال اور عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

خیبر پختونخواہ بار کونسل کے وائس چیئرمین اور معروف قانون دان سعید خان ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ 11,10,9دسمبر کو صوبہ بھر میں وکلاء عدالتوں سے مکمل بائیکاٹ کرینگے‘ 14دسمبر تک مطالبات پورے نہیں ہوئے تو اُس کے بعد آئندہ کا لائحہ کا اعلان کیا…

جمیعت طلبہ اسلام کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

معیت طلباء اسلام کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں سوات پریس کلب کے سامنے مظاہرہ، نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں یکساں نظام تعلیم رائج کرنے سمیت تعلیمی اداروں میں بے تحاشہ فیسوں میں کمی اورسوات میں اسٹیج شوز کے نام پر فحاشی کو روکنے کا…

مینگورہ،قومی وطن پارٹی کا مہنگائی اور ٹیکسوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

قومی وطن پارٹی کے زیر اہتمام ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی اور مہنگائی وبے روزگاری اور ٹیکسوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ،شرکاء نعرے لگاتے ہوئے جلو س کی شکل میں سوات پریس کلب کے سامنے پہنچ گئے،مظاہرین نے حکومت کیخلاف نعرے بھی لگائے،اس موقع پر…

جماعت اسلامی یوتھ کے زیر اہتمام تحفظ قران ریلی اور احتجاجی مظاہرہ

تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں جماعت اسلامی یوتھ کے زیر اہتمام تحفظ قران ریلی اور احتجاجی مظاہرے کا انعقاد ہوا،ریلی میں جے آئی یوتھ کے کارکنوں سمیت کثیر تعداد میں عوام نے بھی شرکت کی،احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی یوتھ تحصیل…

بریکوٹ،ٹریڈ یونین کا ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج

ناروے میں قرآن مجید کی بے حُرمتی کے خلاف بریکوٹ بازار میں ٹریڈیونین کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین کا ناروے حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی، مظاہرین نے مختلف پلے کارڈ اور بینرز اُٹھائے تھے جس پر ناروے حکومت کے خلاف نعرے درج تھے،مظاہرین…

ناروے میں قران پاک کی بے حرمتی اور مہنگائی کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج

سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں ناروے حکومت اور مہنگائی کے خلاف آل پارٹیز نے احتجاجی مظاہرہ کیا، احتجاجی مظاہرہ مینگورہ شہر کے گرین چوک میں کیا گیا، جہاں پر اپوزیشن پارٹیوں پیپلز پارٹی، جے یو ائی، اے این پی، قومی وطن پارٹی، اور ن لیگ کے…

سوات،مسیحی برادری کے مقبرے کے لئے سترلاکھ مختص کردئے گئے

سوات میں اقلیتی برادری کے مقبرے کے لئے حکومت نے سترلاکھ روپے مختص کردئے ہیں۔ سوات میں مسیحی برادری کی طرف سے قبرستان کی عدم موجودگی اور دیگر مسائل کے لئے احتجاج کرنے والوں کے پاس اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی وزیر زادہ خو د پہنچ گئے انہوں نے…

قومی وطن پارٹی نے مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا

قومی وطن پارٹی نے مہنگائی، بیروزگاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے کااعلان کردیا، 28نومبر کو مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا، تبدیلی سرکار لوگوں کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے عوامی مسائل میں بتدریج اضافہ ہوتاجارہاہے

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More