آج کی خبریں محکمہ معدنیات کے ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ عدنان باچا جولائی 29, 2022 0 گزشتہ روز صوابی میں پیش آنے والے واقعہ کے پرزور مذمت کرتے ہیں
آج کی خبریں مرغزار کے علاقے شیر اطرف کے عمائدین کا زرعی زمینوں کے انتقالات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ عدنان باچا جولائی 28, 2022 0 پٹوار میں ہمارے سینکڑوں سالوں سے اراضی کو سپل بانڈئی کے خان و خوانین کے نام منتقل کردئے گئے ہیں
آج کی خبریں اہلیان سپل بانڈئی کا قبضہ مافیاں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ عدنان باچا جولائی 27, 2022 0 انہوں نے کہا کہ اگر اب بھی یہ مسئلہ حل نہیں ہوا تو ہم انتہائی اقدام اٹھا نے پر مجبورہوجائیں گے
آج کی خبریں واٹر سپلائی اسکیم کو ڈبلیو ایس ایس سی کے حوالہ کرنا قبول نہیں،مظاہرین عدنان باچا جون 29, 2022 0 پبلک ہیلتھ کے اپریشنل سٹاپ کو سروس سٹرکچر دیا جائے
آج کی خبریں آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کا احتجاجی مظاہرہ عدنان باچا جون 28, 2022 0 وفاق کے طرز پر صوبائی حکومت بھی کنونس الاونس میں سو فیصد اضافہ کرے، ینگ ٹیچر کو ان کے تاریخ تقرری سے مستقل کیا جائے
آج کی خبریں اسلامی جمعیت طلبہ جہانزیب کالج کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ عدنان باچا جون 14, 2022 0 انہوں نے کہا کہ کوئی بھی مسلمان شان رسالت ؐمیں گستاخی برداشت نہیں کر سکتا گستاخوں کو نشان عبرت بنایا جائے بصورت دیگر احتجاجی مظاہروں کا دائرہ وسیع کریں گے
آج کی خبریں سیدو ہسپتال کے کلاس فور ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ عدنان باچا جون 8, 2022 0 اگر فوری مسائل پر توجہ نہیں دی گئی تو ہم راست اقدام اٹھانے پر مجبور ہونگے اور احتجاج کا سلسلہ وسیع کرینگے
آج کی خبریں سوات سٹوڈنٹس سرکل کا انڈیا میں حجاب پر پابندی لگانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ عدنان باچا فروری 12, 2022 0 مظاہرین نے مطالبات کے حق میں خوب نعرہ بازی کی
آج کی خبریں ریوالوشنری سٹونٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام سامنے احتجاجی مظاہرہ عدنان باچا فروری 10, 2022 0 انہوں نے کہا کہ طلبہ یونین سے پابندی ہٹا دی جائے اور اس دور کے مارشلائی نظام کا خاتمہ کیا جائے
آج کی خبریں طلبہ یونین کی بحالی کے لئے اسلامی جمعیت طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ عدنان باچا فروری 10, 2022 0 اگر ہمارے مطالبات حل نہ کئے گئے تو ملکی سطح پر احتجاجی تحریک شروع کریں گے اور کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے