Browsing Tag

Protest

مدین میں شاپنگ مال کا افتتاح، مقامی ایم پی اے کی شرکت، احتجاج اور ہاتھاپائی، مقدمہ درج

اسسٹنٹ کمشنر بحرین نے مذکورہ شاپنگ مال اونر ساجد شاہ ولد مکین شاہ سکنہ شاہ گرام مدین کے خلاف کورونا وباء کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے اور لاک ڈاون میں افتتاح کرنے پر 33 این ڈی ایم اے ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے اُسے گرفتار کرلیا گیا۔

سوات میں واپڈا ملازمین کا نجکاری کے خلاف احتجاج

ملک بھر کی طرح سوات میں بھی واپڈا ملازمین کا نجکاری کے خلاف احتجاج مظاہرہ۔ واپڈ ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین اور آل پاکستان کو ارڈی نیشن کونسل کے زیر اہتمام نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقدہوا

خوازہ خیلہ،کرش پلانٹ مالکان اور مزدوروں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

خوازہ خیلہ میں کرش پلانٹ مالکان نے محکمہ معدنیات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، کرش پلانٹ مالکان،مزدوروں اور گاڑی مالکان نے محکمہ کی جانب سے ناروا سلوک کے خلاف خوازہ خیلہ مٹہ روڈ کو ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کردیا تھا

فیسوں میں اضافے کے خلاف جہانزیب کالج کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

جہانزیب کالج کے طلبہ کا فیسوں میں اضافے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ،اضافہ مسترد،حکومت سے نظرثانی اورامتحانات منعقد نہ ہونے کی صورت میں لی گئی فیسیں واپس کرنے کا مطالبہ،اس حوالے سے گذشتہ روز جہانزیب کالج کے طلبہ نعرے لگاتے ہوئے جلوس کی شکل میں…

مرغزار میں سکول کے لئے منظور شدہ اڑھائی کروڑ غائب، بچوں کا احتجاجی مظاہرہ

مرغزار کے علاقے مشین آباد کے مکینوں کا پرائمری سکول کی تعمیر کے لئے احتجاجی مظاہرہ، اڑھائی کروڑ روپے منظورہ ہونے کے باجود تین سالوں سے سکول عدم تعمیر کا شکار ہے مقامی عمائدین، مرغزار روڈ پر واقع مشین آباد کے مکینوں اور بچوں نے پرائمری سکول…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More