Browsing Tag

Protest

سوات،بچوں کے ساتھ جنسی ذیادتی اور قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات مدین میں بچوں کے ساتھ جنسی تشدد اور قتل عام میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کے زیر اہتمام صوبائی حکومت اور ڈسٹرکٹ پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جماعت اسلامی ضلع سوات کے زیر اہتمام مدین میں سابق تحصیل…

مالم جبہ تا پورن روڈ کی تعمیر میں رکاوٹ پر علاقہ مکین سراپا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقے مالم جبہ سے چاگم موڑ پورن تک زیر تعمیر 23 کلو میٹر روڈ کے تعمیراتی کا م میں رکاؤٹ ڈالنے والے افراد کے خلاف اہل علاقہ سراپا احتجاج بن گئے، متعلقہ حکام سے رکاؤٹ ڈالنے والے افراد کے خلاف کارروائی کا…

گستاخانہ خاکوں کے خلاف شباب اہلسنت والجماعت مانڑئی کا احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)شباب اہلسنت والجماعت مانڑئی سوات کی جانب سے گستاخانہ خاکو کے خلاف سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، حکومت سے گستاخانہ ممالک کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ، احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے…

وزیراعلیٰ کے خلاف اُن کے فوکل پرسن میاں شرافت علی کے حلقے میں تاریخی احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)وزیراعلیٰ کے فوکل پرسن کے حلقے کے عوام کا وزیراعلیٰ کے خلاف احتجاج، تحریک انصاف حکومت کی واضح ناکامی کا ثبوت،سوات کے علاقے مدین میں وزیر اعلیٰ محمود خان کے دورہ کے موقع پر علاقہ عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور مین…

گستاخانہ خاکوں کے خلاف تحریک لبیک کا احتجاج وریلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)گستاخانہ خاکوں اور قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف تحریک لبیک کی جانب سے نشاط چوک تا سوات پریس کلب ناموس رسالتؐ مارچ و مظاہرہ، حکومت پاکستان فوری طور پر گستاخ ممالک کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات کے خاتمے کا اعلان کرے،…

پی ایس ایم اے کا احتجاجی دھرنا، سکول ہر صورت کھلے رہیں گے، سیاسی جماعتوں کی حمایت

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں پرائیویٹ سکولز منجمنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے نشاط چوک میں احتجاجی دھرنا، تعلیمی ادارے بدستور کھلے رکھنے کا اعلان، سیاسی جماعتوں اور سول سو سائٹی کی حمایت، ضلعی انتظامیہ تعلیم دشمن پالیسی سے باز آجائے، بچوں…

پاکستان فارماسسٹ ایسو سی ایشن سوات کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)پاکستان فارماسسٹ ایسو سی ایشن سوات کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ و پریس کانفرنس، حکومت فوری طور پر کیٹیگری سی کا خاتمہ کریں، میڈیکل سٹوروں میں 6 ماہ ٹریننگ کرنے والے، میڈیکل سٹوروں میں 2سالہ کام کے تجربہ پر لوگ…

سوات، فیصل خالد کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )سوات میں گستاخ رسول صل اللہ علیہ وسلم کو قتل کرنے والے غازی فیصل خالد کی رہائی کیلئے مظاہرہ کیا گیا ، مظاہرہ سوات کے تحصیل مٹہ کے بازار میں ہوا جس میں جے یو ائی سمیت دیگر افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، اس موقع…

کبل میں بجلی کے تار گرنے سے دو مزدور جاں بحق، علاقہ مکینوں کا احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی میں بجلی تار گرنے سے دو مزدور جاں بحق ہوگئے تھے ، جن کیخلاف اج پی ٹی ائی ، اے این پی کارکنوں اور دیولئی بازار کے تاجروں نے احتجاج کیا ،دیولئی بازارکو احتجاج کے طور پر بھی بند…

کالام،عمارتوں کی مسماری کے خلاف عوام سراپا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی وادی کالام میں عمارتوں کی مسماری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ۔ مظاہرین نے مین بازار کالام کو ٹریفک کے لئے بند کرکے دھرنا دیا اور صوبائی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ تجاوزات کے نام پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More