Browsing Tag

PSMA

سوات: نجی تعلیمی اداروں اور انتظامیہ کے درمیان جاری سردجنگ کا اختتام، طلباء کے لئے خوشخبری

سوات (زماسوات ڈاٹ کام)پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب، ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صدر احمد شاہ کی سربراہی میں پی ایس ایم اے اور ڈپٹی کمشنر سوات کے درمیان مذاکرات ہو ئے، جس…

پی ایس ایم اے کا احتجاجی دھرنا، سکول ہر صورت کھلے رہیں گے، سیاسی جماعتوں کی حمایت

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں پرائیویٹ سکولز منجمنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے نشاط چوک میں احتجاجی دھرنا، تعلیمی ادارے بدستور کھلے رکھنے کا اعلان، سیاسی جماعتوں اور سول سو سائٹی کی حمایت، ضلعی انتظامیہ تعلیم دشمن پالیسی سے باز آجائے، بچوں…

سوات،تعلیمی ادارے بدستور کھلیں رہیں گے،گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں،پی ایس ایم اے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا سکولوں کو بدستور کھلا رکھنے کا اعلان،انتظامیہ معماران قوم کو گرفتار کرکے خپل وزیر اعلیٰ کیخلاف سازش کررہی ہے،پرائیویٹ سکولوں کیخلاف انتظامیہ کی کارروائی،پرنسپلزکی گرفتاریاں پکڑدھکڑاور…

پی ایس ایم اے کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام) پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام سوات پریس کلب میں مینگورہ میں کل آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے، کانفرنس میں پرائیویٹ سکولز کے جانب سے 15اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے شرکاء کو…

سوات، نجی سکول 15اگست سے کھلیں گے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن نے 15 اگست سے نجی تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا،، حکومت نے تعلیمی اداروں کے کھلنے میں رکاوٹ ڈالی تو بھرپور احتجاج کیا جائیگا،ادارے بند ہو نے سے بچوں کا قیمتی وقت خراب ہو رہا…

نجی تعلیمی اداروں کیلئے ریلیف اور تعلیمی سلسلہ بحال کرنے کا مطالبہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)ملاکنڈڈویژن کی تعلیمی تنظیموں کا حکومت سے نجی تعلیمی اداروں کو ریلیف دینے اور تعلیمی سلسلہ بحال کرنے کا مطالبہ،جائز مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان بھی کردیا،کرونا کے سبب جہاں دیگر شعبے متاثر ہوئے…

پی ایس ایم اے کا یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ،شدید احتجاج کی دھمکی

نشاط چوک میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرہسوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے اساتذہ کے معاشی استحصال اور فری پروموش کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ، حکومت مخالف نعرے بازی،یکم جون سے سکولوں کا…

سوات، جمعرات کو پی ایس ایم اے کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوگا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پرائیویٹ سکولز مینیجمنٹ ایسوسی ایشن سوات کے زیر اہتمام 14مئی جمعرات کے روز بوقت 2 بجے گراسی گراونڈ سے نشاط چوک تک سکولوں کی بندش اور اساتذہ کے معاشی قتل کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جائے گی اور احتجاجی مظاہرہ کیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More