کالام، اتروڑ میں احساس پروگرام کرپشن کیس، سنسنی خیز انکشافات جاری
سوات(زما سوات ڈاٹ کام)کل کالام اتروڑ میں بے نظیر اِنکم سپورٹ پروگرام / احساس پروگرام کے تحت مستحقین کو دی جانے والی رقوم میں سے فی نفر 400 روپے کمیشن کاٹنے والے واقعہ میں انکشافات جاری ہیں۔ سوشل میڈیا پر خبر نشر ہونے کے بعد اتروڑ کے مقامی…