Browsing Tag

pti .imran khan

وزیراعظم نے کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کردی

وزیراعظم عمران خان نے وائرس کی روک تھام سے متعلق آگاہی مہم چلانے اور مرض کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات کی بھی ہدایت کی۔ واضح رہے کہ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 5 کیس سامنے آئے ہیں جن میں سے 2 کا تعلق کراچی سے ہے۔ علاوہ ازیں…

مصنوعی مہنگائی کے ذمہ داروں کو سزا ملنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعظم

عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ مصنوعی طور پر مہنگائی کرنے میں ملوث افراد کی نشاندہی اور انہیں سزا ملنے تک ہرگز چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ دریں اثنا وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک کا تشخص اور نئے پاکستان کی شناخت کو اجاگر کرنے کے حوالے سے…

توانائی کے شعبے میں چیلنجز کا سامنا، بوجھ عوام کو برداشت کرنا پڑ رہا ہے: وزیراعظم

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وزیرِ توانائی عمر ایوب، وزیر بحری امور علی زیدی اور مشیر خزانہ حفیظ شیخ شریک ہوئے۔ اجلاس میں بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ کمی لانے سے متعلق مختلف تجاویز پر غور کیا گیا

حکومت نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی ساکھ پر سوال اٹھادیا

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو اپنی ساکھ کا جائزہ لینا چاہیے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان چیپٹرکے سربراہ نے سابق دور میں (ن) لیگ کی قیادت کوپذیرائی بخشی۔ انہوں نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان چیپٹرکے سربراہ…

کرپشن اور مافیا کے خاتمے کے لیے آخری حد تک لڑائی جاری رکھوں گا، وزیر اعظم

وزیرِاعظم عمران خان سے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے وفد کی ملاقات کے دوران وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان تاریخ کی سب سے مشکل معاشی صورت حال سے نکل آیا ہے، مالیاتی خسارہ کم ہو…

وزیراعظم عمران خان کا آزاد کشمیر کا دورہ، برفانی طوفان میں زخمی افراد کی عیادت

سی ایم ایچ مظفرآباد میں زخمیوں کی عیادت کی۔ وزیراعظم کو وادی نیلم میں شدید برفباری سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور صدر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ عمران خان نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا نیب ترمیمی آرڈیننس پر مطمئن کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے رہبر کمیٹی کے کنوینئر اکرم درانی کی ضمانت کے کیس کی سماعت کی۔ اکرم درانی کے وکیل نے درخواست کی کہ اکرم درانی کی ضمانت میں توسیع کی جائے، نئے نیب آرڈیننس کے تحت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More