تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات، سوات میں ہونے والا جلسہ ملتوی
وات میں تحریک انصاف کی جانب سے ہونے والا جلسہ ملتوی کردیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ جلسہ پارٹی میں اندرونی اختلافات کی وجہ سے ملتوی کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز تحریک انصاف کی جانب سے اعلان ہوا تھا کہ گراسی گراونڈ میں 25اکتوبر کو جلسہ منعقد کیا…