Browsing Tag

PTM

منظور پشتین کی سوات آمد، پاکستان زندہ باد موومنٹ کا احتجاجی مظاہرہ

ختون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی سوات آمد کے موقع پر پاکستان زندہ باد موومنٹ کی جانب سے کبل میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، منظور پشتین کے سامنے نعرہ بازی،پی ٹی ایم کے کارکنوں کا بھی جوابی نعرہ بازی

موجودہ حکومت “یس بوس ” کے سوا کچھ نہیں، محسن داوڑ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)پختون تحفظ مومنٹ کے رہنمااورقومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ نے کہاہے کہ اپوزیشن کی بڑی جماعتیں ہر ضرورت کے وقت میں حکومت کے ہاں میں ہاں ملاکربھرپور موقع فراہم کررہی ہیں،اپوزیشن کے کھلے میدان کے باوجودموجودہ حکومت پرُفارم…

محسن داوڑ اور پی ٹی ایم کی خواتین رہا

مظاہرین کے وکلاء نے جوڈیشل ریمانڈ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے دباؤ میں آکر پرامن مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے، ملزمان نے کوئی توڑ پھوڑ اور مزاحمت نہیں کی بلکہ پرامن احتجاج کر رہے تھے۔ کہسار پولیس نے گزشتہ روز پریس کلب کے باہر سے…

منظور پشتین گرفتار، عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

پی ٹی ایم رہنما منظورپشتین کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے انہیں 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کا کہنا ہے تہکال کے علاقے شاہین کالونی میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر منظور پشتین کو ساتھیوں…

پی ٹی ایم جلسہ میں قومی پرچم کی توہین،نیک پی خیل امن جرگہ کا شدید احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:30اپریل2018) پی ٹی ایم جلسہ میں قومی پرچم کی توہین پرنیک پی خیل امن جرگہ کا شدید احتجاج ، چیف جسٹس سے سوموٹرایکشن لینے کامطالبہ، پختون تحفظ موومنٹ کے جلسہ میں قومی پرچم کولہرانے سے روکنے پر نیک پی خیل امن جرگہ کے…

سوات میں پختون تحفظ مومنٹ کا جلسہ،صوبہ بھر سے لوگ شریک

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :29اپریل2018) پختون تحفظ مومنٹ کی جانب سے سوات میں جلسہ کا انعقاد کیا گیا، کبل گراؤنڈ میں منعقدہ جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے، جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین،علی وزیر،عثمان…

پختون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام پنجاب پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:22اپریل2018) پختون تحفظ موومنٹ کے زیر اہتمام سوا ت پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ،مظاہرہ جلوس کی شکل میں میونسپل کمیٹی مینگورہ سے روانہ ہوکر سوات پریس کلب پہنچ گئے ، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس…

پاکستان زندہ باد مومنٹ اور پختون تحفظ مومنٹ کا سوات میں جلسے کی تیاریاں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :21اپریل2018)پاکستان زندہ باد مومنٹ کے زیر اہتمام 28اپریل کو گراسی گراؤنڈ مینگورہ میں جلسہ ہوگا۔ پی زیڈ ایم کے مطابق دوپہر دو بجے ہونے والے جلسہ میں لوگ بھر پور شرکت کریں گے اور افواج پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار…

منظور پشتین کے خلاف پاکستان زندہ باد تحریک کا جلسہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20اپریل2018) پاکستان زندہ باد ریلی ، پریس کلب کے سامنے مظاہرہ ، گذشتہ روز مینگورہ میں پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا ، ریلی جلوس کی شکل میں سوات پریس کلب پہنچ گئی اور سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More