Browsing Tag

punjab

پنجاب حکومت کا بین الصوبائی مشروط پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری ایک حکم نامے میں کہا گیا تھا کہ ایک سے دوسرے ضلع جانے کے لیےکورونا مریضوں کا ٹیسٹ منفی ہونا ضروری ہو گا جب کہ صوبے میں دوسرے اضلاع میں جانے کے لیے باقی افراد دفعہ 144 کے نفاذ پر عملدرآمد کریں

پنجاب حکومت نے سندھ کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ بند کردی

  کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد حکومت پنجاب اور محکمہ ٹرانسپورٹ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب بھر سے سندھ جانے والی ٹرانسپورٹ کو مکمل طور پر بند کر دیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنرز، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے سیکرٹریز کو مراسلہ جاری کر…

پشاور سمیت شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے جھٹکے

پنجاب کے شہر میانوالی اور ملحقہ علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے لگے۔ اس کے علاوہ پشاور اور قریبی علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 16 کلو میٹر تھی…

ایف آئی اے نے حرا عمر کے گردے کی غیر قانونی پیوندکاری کی تحقیقات شروع کردیں

پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی (فوٹا)  کی درخواست پر ایف آئی اے نے معروف کامیڈین عمر شریف کی بیٹی کے گردے کے  غیر قانونی ٹرانسپلانٹ پر تحقیقات شروع کردیں۔ حرا عمر شریف گردے کے ٹرانسپلانٹ آپریشن میں پیچیدگی کی وجہ سے انتقال کر گئیں…

پنجاب سے مسلم لیگ نون کی ایک وکٹ گر گئی, جعلی ڈگری پرنااہل قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ کےجسٹس عامر فاروق نے نااہلی کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب سے ن لیگی ایم پی اے چوہدری کاشف محمود کو جعلی ڈگری پرنااہل قرار دے دیا۔عدالت نے الیکشن کمیشن کو کاشف چوہدری کی اسمبلی کی رکنیت ختم کرکے فوری ڈی نوٹیفائی…

رحیم یار خان، گیس پائپ لائن میں دھماکا دہشت گردی قرار

سی ٹی ڈی انچارج کے مطابق رحیم یار خان کے قریب گیس پائپ لائن میں دھماکے کے لیے 10 سے 12 کلو وزنی دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی انچارج نے بتایا کہ واقعےکا مقدمہ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کیا جارہاہے۔ دوسری جانب سینئر جنرل…

پنجاب میں ق لیگ نے عملی طور پر وزارت اعلیٰ سنبھال لی

عثمان بزدار ان تبدیلیوں پر پریشان ہیں کیونکہ اس طرح عملی طور پر اُن کا اختیار صفر ہوجاتا ہے کیونکہ چیف سیکریٹری کو ق لیگ براہ راست ہدایات دے سکے گی اور انھوں نے اپنے سادہ انداز میں جہانگیر ترین کو شکایت کی کہ میں تو پریشانی کی وجہ سے ساری…

اسپتالوں کو گلے کے امراض کے مریضوں کا ریکارڈ دینے کی ہدایت

سرکاری اسپتالوں کی انتظامیہ سے کہا ہے کہ اپنے اپنے صوبوں میں انفلوئینزا وائرس سے متاثر ہونیوالے مریضوں کے ٹیسٹ قومی ادارہ صحت اسلام آباد لیبارٹری بھیجیں۔  ملک میں سرد موسم شروع ہوتے ہی انفلوئینزاH1N1 وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے،انفلوئینزا…

پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری سزائے موت پر عملدرآمد روکنے کیلیے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر

درخواست گزار کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے 342 کے بیان کے بغیر ٹرائل مکمل نہیں ہوسکتا تھا اور نہ ہی آئین کی معطلی بغاوت کے زمرے میں آتی ہے۔ پرویز مشرف کے وکیل نے مزید مؤقف اپنایا کہ 2010 میں ترمیم کی گئی ہے اس حساب سے پہلے آئین کی معطلی…

آئین کے مطابق کورا ان پڑھ شخص ایم این اے یا ایم پی اے بن سکتا ہے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حبیب جالب کے شعر پڑھنے والے وزیراعلیٰ کی توجہ کبھی بھی عوامی مسائل کی طرف نہیں گئی، نام نہاد خادم اعلیٰ نے تمام تر اختیارات اپنی ذات تک محدود کررکھے تھے اور ان کے ساتھ دائیں بائیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More