Browsing Tag

PZM

منظور پشتین کی سوات آمد، پاکستان زندہ باد موومنٹ کا احتجاجی مظاہرہ

ختون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی سوات آمد کے موقع پر پاکستان زندہ باد موومنٹ کی جانب سے کبل میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، منظور پشتین کے سامنے نعرہ بازی،پی ٹی ایم کے کارکنوں کا بھی جوابی نعرہ بازی

پی ٹی ایم جلسہ میں قومی پرچم کی توہین،نیک پی خیل امن جرگہ کا شدید احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:30اپریل2018) پی ٹی ایم جلسہ میں قومی پرچم کی توہین پرنیک پی خیل امن جرگہ کا شدید احتجاج ، چیف جسٹس سے سوموٹرایکشن لینے کامطالبہ، پختون تحفظ موومنٹ کے جلسہ میں قومی پرچم کولہرانے سے روکنے پر نیک پی خیل امن جرگہ کے…

سوات میں پختون تحفظ مومنٹ کا جلسہ،صوبہ بھر سے لوگ شریک

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :29اپریل2018) پختون تحفظ مومنٹ کی جانب سے سوات میں جلسہ کا انعقاد کیا گیا، کبل گراؤنڈ میں منعقدہ جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے، جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین،علی وزیر،عثمان…

سوات میں پاکستان زندہ باد مومنٹ کا جلسہ،کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:28اپریل2018)سوات پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا ،گراسی گراؤنڈ میں عوام نے بھرپور قوت کا مظاہرہ کیا،وطن عزیز کیلئے ہر قسم قربانی اور فوج کے شانہ بشانہ رہنے کا عزم ، پاک فوج سے اظہار یکجہتی ، منظور…

پاکستان زندہ باد مومنٹ کے زیراہتمام ریلی و جلسے کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:22اپریل2018)پاکستان زندہ باد موومنٹ کے زیر اہتما م ریلی اور جلسے کا انعقاد کیا گیا ، قمبر بائی پاس سے سیکڑوں گاڑیوں کا قافلہ نشاط چوک پہنچ گیا جہاں پر جلسے کا اہتمام کیا گیا تھا،جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مفتی محید اللہ ،…

پاکستان زندہ باد مومنٹ اور پختون تحفظ مومنٹ کا سوات میں جلسے کی تیاریاں

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :21اپریل2018)پاکستان زندہ باد مومنٹ کے زیر اہتمام 28اپریل کو گراسی گراؤنڈ مینگورہ میں جلسہ ہوگا۔ پی زیڈ ایم کے مطابق دوپہر دو بجے ہونے والے جلسہ میں لوگ بھر پور شرکت کریں گے اور افواج پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار…

منظور پشتین کے خلاف پاکستان زندہ باد تحریک کا جلسہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:20اپریل2018) پاکستان زندہ باد ریلی ، پریس کلب کے سامنے مظاہرہ ، گذشتہ روز مینگورہ میں پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا ، ریلی جلوس کی شکل میں سوات پریس کلب پہنچ گئی اور سوات پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا…

پاکستان زندہ باد موومنٹ سوات کا جمعہ کو مینگورہ میں جلسے کا اعلان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:18اپریل2018)پاکستان زندہ باد مومنٹ سوات کی جانب سے جمعہ کو روز سوات میں جلسے کا اعلان،پاکستان زندہ باز موومنٹ کے ذرائع کے مطابق جمعہ20 اپریل2018 کو نشاط چوک مینگورہ میں جلسہ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پاک فوج کے ساتھ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More