Browsing Tag

qamber

قمبر میں پانچ سالہ بچی سے جنسی زیادتی ملزم فرار جبکہ بچی ہسپتال منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 14 اپریل 2018ء) سوات کے نواحی علاقہ قمبر میں سفاک مجرم نے 5 سال کی بچی کو ہوس کا نشانہ بنا کر بے ہوشی کی حالت میں چھوڑکر فرار ہوگیا۔ بچی کو تشویشناک حالت میں سیدوشریف اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے…