زینب الرٹ بل قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور
قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے 8 اکتوبر 2019 کو زینب الرٹ بل منظور کیا تھا۔ آج (بروز جمعہ 10 جنوری 2020) کو اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے…