Browsing Tag

Quaid-e-Azam

بابائے قوم قائد اعظم کا 144 واں یوم پیدائش ملی یکجہتی سے منایا جارہا ہے

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 144 واں یوم پیدائش آج ملی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے، دن کا آغاز نماز فجر کے بعد خصوصی دعاؤں سے ہوا جس میں قائد اعظم کی روح کے ایصال ثواب کیلیے فاتحہ خوانی کی گئی

سوات میں "یوم قائد ” پر تقریبات،ڈی پی او آفس میں کیک کاٹا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :25دسمبر2017ء ) ملک بھر کی طرح ضلع سوات میں بھی قائد اعظم کی یوم ولادت شایان شان طریقے سے منائی گئی ، ڈی پی او آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں ایم این اے سلیم الرحمان، ڈی پی او سوات کیپٹن (ر)واحد محمود ، ایس…